ملکی سلامتی کیلئے کام کرنے والے ادارے عوام کیلئے مسلہ اور سیکورٹی رسک بنے ہوئے ہیں،مولاناشیرانی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

ژوب : دہشت گردی کیخلاف جنگ دراصل امریکی جنگ ہے آج لوگ جاسوس ہونے پر فخر کرتے ہیں حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں جہاد کے نام پر دراصل فساد ہو رہا ہے عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ان خیالات کا اظہار جمعیت علما ء اسلام کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے ضلع شیرانی کے علاقے

بلوچستان ،4سو آسامیوں کی قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم ، اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی نے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں صفائی ، ٹریفک ،نکاسی آب کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیکر اس کی بہتری کیلئے ااقدامات تجویز کرنے کیلئے 12رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ مرتب کر کے اسمبلی کے اگلے سیشن میں اپنی تجاویز پیش کریگی اراکین اسمبلی کا محکمہ ایس اینڈ جی

انڈیا سی پیک کی کامیابی نہیں چاہتا ،بلوچستان میں قیام امن کا سہرا پاک فوج کو جاتا ہے ،پیپلز پارٹی بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وا مان کی صورتحال کی بہتری کا سہرا پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے جس کا کریڈٹ قوم پرست جماعتیں لینے کی ناکا م کوشش کررہی ہیں

اسلام آباد میں بھی خواتین کی عزت غیر محفوظ ہے، چوہدری نثار کا اعتراف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ ایک برس کے دوران قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں خواتین کی عزت نہیں رہی۔

پارلیمنٹ لابی میں ارکان کے جھگڑے پر شرمندہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے باہرہونے والے واقعہ پرشرمندہ ہیں اورہمیں پارلیمنٹ میں اپنے رویئے جمہوری اوربرداشت والے بنانا ہوں گے۔

عمران خان کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے گزشتہ روز مراد سعید کے ساتھ پارلیمنٹ لابی میں ہونے والے جھگڑے کے واقعہ کے بعد (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

صوبے میں ملیریا کے مرض پر قابو پالیاگیاہے، رؤف بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبدالرؤف بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں ملیریا کے مرض پر قابو پانے اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے نیشنل ملیریا کنٹرول ڈائریکٹریٹ احسن انداز میں خدمات انجام دے رہا ہے