نیشنل پارٹی نے مہاجرین کو کیمپوں میں محدود کرنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماو صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے مردم شماری کو ملتوی کرنے اور افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کیلئے سپریم کورٹ بینچ میں پٹیشن دائر کردی نیشنل پارٹی کی صوبائی سیکرٹری قانون صابرہ اسلام ایڈووکیٹ

بلوچستان حکمران اتحا د کے دس اہم وزراء جلد پی پی میں شامل ہونگے ،پیپلز پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 2018پاکستان پیپلز پارٹی کا سال ہے آنے والے و قت میں پیپلز پارٹی کا جیالہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزراء بھی جیالے ہونگے بر سر اقتدار پارٹیوں کے 10سے زائد وزراء اور ایم پی اے جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کرینگے دبئی میں میٹنگز کر کے بلوچ

بلوچ کلچر کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں بلوچ کلچر ڈے پر بلوچ قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے بلوچ کلچر ڈے کی اہمیت و افادیت کا حامل دن ہے 2مارچ کو بلوچ قوم یوم ثقافت مناتی ہے

انٹر پول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ،براہمداغ بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

جنیوا: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمول کے اقدام ہیں،میرے خلاف پہلے بھی نوٹس جاری کرنے کے بعد واپس لیے گئے

ایک اور چینی بحری جہاز تعمیراتی سامان لیکر گوادرمیں لنگر انداز

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : گوادر کے بندرگاہ پر ایک اور چینی جہاز لنگر انداز ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گوادر کی بندرگاہ پر چینی تعمیراتی کمپنی کا سامان لیکر ایسٹرن لائٹ نامی بحری جہاز لنگر انداز

بلوچستان میں 85 فیصد سکول فعال اور 15فیصد غیر فعال ہیں ،رحیم زیارتوال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ صوبے میں 85 فیصد سکول فعال جبکہ 15 فیصد مختلف تنازعات اور آبادی کی نقل مکانی جیسے مسائل کے باعث غیر فعال ہیں ، عصری اور دینی تعلیمی اداروں سے باہر 35 فیصد بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے کے لئے بھر پور کوششیں جاری ہیں