مظلوم اقوام غبار آلود سڑکوں سے جبر کے خاتمے کیلئے امریکی صدر کے منتظر ہیں، نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے نومنتخب امریکی صدر کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مظلوم اقوام غبار آلود سڑکوں سے جبر کے خاتمے کیلئے آپ کے منتظر ہیں ۔

تعلیم دانش اور ترقی و خوشحالی کیلئے علم مخالف سوچ کو تبدیل کرنا چاہئے،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے فداء محمد دشتی مرکزی فنانس سیکرٹری اور علی احمد لانگو صوبائی سیکرٹری اطلاعات کے ہمراہ شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہداء 08 اگست ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا۔

سیاسی و جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنیکی پالیسی نے ملک کو بحرانوں کا شکار بنا دیا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ سے اے این پی کے رہنماء و بزرگ سیاستدان ارباب غلام ایڈوکیٹ کی ملاقات۔دونوں رہنماؤں کی ملک کی سیاسی قومی صورتحال کے مناسبت سے تبادلہ خیال۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی۔ صوبائی ترجمان علی احمد لانگو۔

بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں کمسن بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بیلہ: بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں کمسن بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق نعش سول ہسپتال بیلہ منتقل۔تفصیلات کے مطابق بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں 2سالہ ذاکرہ بنت عرفان قوم بروہی پانی کے تالاب میں ڈوب جاں بحق ہوگء نعش سول ہسپتال بیلہ منتقل کرکے ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرنے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

وزیراعلیٰ کا بیلہ کوچ حادثے پر اظہارافسوس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔

زبیر بلوچ کے گھر پر حملہ دہشت گردی ہے، مذمت کرتے ہیں، حمید بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر: بی ایس او کے سابق سیکریٹری جنرل زبیر بلوچ کے گھر پر حملہ ننگی جارحیت ہے اسکی سخت مذمت کرتے ہیں اِن خیالات کا اظہار انجنئیر حمید بلوچ ممبر مرکزی کمیٹی نیشنل پارٹی نے اپنیبیان میں کیئے۔

بلوچستان میں قیام امن کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت  امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت اے این پی کے جنرل سیکرٹری اسد خان اچکزئی کی بازیابی سمیت جرائم کے سدباب کے حوالے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔

فضل الرحمان نے لیبیا عراق اور سعودی عرب سے فنڈز لئے ، حافظ حسین احمد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام جماعتوں کے ساتھ انصاف کرے، ’’فارن فنڈنگ لیکس‘‘ کا پورا پنڈورا باکس کھل گیا تو لوگ ’’پانامہ لیکس‘‘ کو بھول جائیں گے۔ وہ بدھ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔

سلیکٹڈ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے آج کراچی میں اسرائیل مردہ بادہ ریلی ہوگی ملین مارچ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دے گا نیازی سرکار کو قوم پراسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے مسلط کیاگیا ہے۔

کوئٹہ ماسٹر پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے، بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ کی ماسٹر پلاننگ کو حتمی شکل دیکر شہر کی تعمیر وترقی کو منظم خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ شہر میں نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر شجر کاری کے دوران کوئٹہ پائن کے درخت لگانے کے ساتھ ساتھ گرین تھیم پارکس کے قیام اور نکاسی آب کے نظام کے منصوبے کوبھی معیار کے مطابق بنایا جائے گا۔