قومی شاہراہوں کو دورویہ کرنے کیلئے خضدار میں آگاہی ریلی، کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کی تمام قومی شاہراہوں کو دو رویہ کرتے ہوئے ان پر ٹراما سینٹرز تعمیر کئے جائیں تاکہ حادثات میں کمی آسکے اور قیمتی انسانی جانوں کو ضائع ہونے سے بچا یا جائے ان خیالات کااظہار بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کے چیئر مین نجیب یوسف زہری،پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ۔

سیندک و ریکوڈک پراجیکٹ سے ملازمین کی جبری برطرفی کیخلاف نیشنل پارٹی کا احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: سیندک پروجیکٹ ریکوڈک پراجیکٹ اور بی ایم ای پروجیکٹس سے ملازمین کی جبری برطرفی اور انتقامی کارروائی کے خلاف نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کی جانب سے نوشکی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور کارکنان نے شدید نعرہ بازی کی احتجاجی مظاہرے سے نیشنل پارٹی کے ریجنل رہنما فاروق بلوچ. بیبرگ بلوچ. رازق زہری. بی ایس او پجار کے رہنما حقنواز شاہ. این پی کے قاسم بلوچ اور میر ناصربادینی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک سازش کے ملازمین کو تنگ کیا جاتا ہے انہیں ذہنی ٹارچر کیا جاتا اور جبری برطرفی کی دھمکی دیکر انہیں ذہنی اذیت پہنچا رہے ہیں۔

پی ڈی ایم تحریک سلیکٹڈ حکمرانوں سے نجات و آئین کی بالادستی کا باعث ہوگا، اے این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پشین: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک ملک میں جمہوریت کے استحکام اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کی تحریک ہے جو موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے نجات اور ملک میں آئین وقانون کی بالادستی کے لئے میدان عمل میں اتری ہے، فوری طو رپر سلیکٹڈ حکمرانوں کو گھر بھیج کر ملک میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، سلیکٹڈ حکمرانوں کا ہر دن عوام کے لئے نقصان دہ ہے۔

کیچ کے برطرف اساتذہ کو بحال اور کنٹریکٹ ٹیچرز کو مستقل کیا جائے، کبیر محمد شہی، روبینہ عرفان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز نے علاقائی اور مقامی اخبارات کے لئے مخصوص 25 فیصد کوٹہ کے خاتمہ کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی، مقامی اور چھوٹے اخبارات صحافیوں کے لئے نرسری کی مانند ہیں جن کو اگر معاشی بندش کا سامنا کرنا پڑا تو ہزاروں صحافیوں اور میڈیا ملازمین نہ صرف بے روزگار ہو جائیں گے۔

بجلی وگیس کا غائب ہونا حکمرانوں کی ناکامی ونااہلی کا ثبوت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ موسم سرماکی پہلی بارش کیساتھ بجلی وگیس کا غائب ہونا حکمرانوں کی ناکامی ونااہلی کا ثبوت ہے سردی آتے ہی گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی نارواغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ وولٹیج میں کمی بیشی سے پریشان حال عوام کی پریشانی ومشکلات میں بدترین اضافہ ہوا ہے حکومت نے مہنگائی میں کمی کی نہ عوام کوکوئی ریلیف دیا موجودہ حکومت عوام کیلئے بڑی مصیبت بن کر آیا ہے۔

پارٹی کارکنان کے مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،گہرام بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی و جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ گہرام خان بگٹی، مرکزی نائب صدر نور اللہ وطن دوست و دیگر نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کے حیثیت رکھتے ہیں ان کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، صوبائی سیکرٹری کی تکمیل کے بعد بھر پور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔

قوانین کیخلاف ورزی پر 97کریش پلانٹ کے لائسنس منسوخ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: محکمہ معدنیات بلوچستا ن نے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والے 97کریش پلانٹ کے لائسنس منسوخ جبکہ 200نئے مائننگ لائسنس جاری کرد ئیے، محکمہ معدنیات ذرائع کے مطابق محکمہ معدنیات نے بلوچستان مائننگ رولز کی خلاف ورزی کرنے پر کوئٹہ شہر کے 97کریش پلانٹس اور ژوب میں مختلف معدنیات کی 47لیز کے لائسنس منسوخ کردئیے ہیں جبکہ صوبے میں روزگار کی فراہمی۔

الفتح پینل کو پارٹی کی شکل دیں گے، سردار فتح حسنی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: الفتح پینل کے سربراہ سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی نے کہا ہے کہ جلد ہی بلوچستان اور سندھ کی سطح پر الفتح پینل کو پارٹی کی شکل دیں گے، بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے اس کے وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے تو ملک کے قرضے ختم ہوسکتے ہیں، سی پیک بلوچستان اور پاکستان کے لئے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے۔

پیپلزپارٹی آنے والے وقت میں مرکز سمیت صوبوں میں حکومت بنائے گی، علی مددجتک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی محمد جتک نے کہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے، مرکز سمیت تمام صوبوں میں پی پی حکومت بنائے گی، پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مہنگائی، بے روزگاری اور ظلم کے خاتمے، جمہوریت، فیڈریشن اور ملکی معیشت کی مضبوطی کے لئے جدوجہد کی ہے، حالات کی نزاکت کو دیکھ کر ہر باشعور اور تعلیم یافتہ شخص پی پی سے اپنا ناطہ جوڑ رہا ہے۔

پشتونخوا وطن کی زراعت کو تباہ کردیاگیا ہے، نواب ایاز جوگیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخواوطن کی زراعت کی بدترین تباہی و بربادی کے بعد اب یہاں کی معدنیات اور قدرتی ذخائر سے منسلک لوگ مشکلات اور مصائب کا شکارہیں جب تک ہمیں اپنے وطن میں مارکیٹ میسر نہ ہوگی تو ہمیں انہی بربادیوں کا سامنا کرنا پڑے گا پاکستان پانچ قوموں کی مشترکہ فیڈریشن ہے اور اس میں اللہ تعالیٰ نے پشتون‘ بلوچ‘ سندھی‘ سرائیکی اور پنجابی کے تاریخی وطنوں میں مختلف قسم کی معدنیات پیدا کی ہیں۔