خطے کے حالات خطر ناک ہیں، پشتونوں کی نسل کشی ترک کی جائے،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوہاٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کی جاری نسل کشی ترک کی جائے اردگرد کے جو حالات ہے وہ انتہائی خطرناک ہیں،ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں۔

حکومت نے صوبوں کو بغیر این او سی کے ویکسین خریدنے کی اجازت دیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ فیڈرل حکومت تمام پاکستانیوں کے لئے ویکسین کی خریداری کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ فیڈرل حکومت تمام پاکستانیوں کے لئے ویکسین کی خریداری کر رہی ہے۔

گوادر کا ابھرتا ہواسورج تاریک راتوں کے بعد نئی روشن صبح کی نوید ہے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ گوادر کا ابھرتا ہوا سورج پورے براعظم ایشیا میں طویل تاریک راتوں کے بعد ایک نئی روشن صبح کی نوید ہے۔ دنیا کے تین بڑے انقلابات زرعی انقلاب، صنعتی انقلاب اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب سے بھرپور استفادہ نہ کرنے کے باعث ہم دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں بہت پسماندہ رہے گئے۔

ملازمین زمینی حقائق کو مد نظر رکھیں،صوبائی وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیرخزانہ میرظہوربلیدی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت محدود مالیاتی وسائل میں صوبے کی ہمہ جہتی ترقی خاص طور پر عوام کو بہتر زندگی،تعلیم ٗصحت اور انفراسٹرکچر مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہے تاہم وزیراعلیٰ اورانکی ٹیم ملازمین کی مشکلات سے غافل نہیں ہے ۔

سرکاری ملازمین کے احتجاج سے جام حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج و دھرنے کے بدولت جام سرکار کی بوکھلاہٹ نے کوئٹہ کو بیروت بنادیا ہے۔ہر طرف کنٹینرز اور خاردار تاروں سے کوئٹہ جنگ زدہ علاقہ کا نظارہ پیش کررہا ہے۔

سماجی انصاف کے حصول، ساحل و وسائل پر حق و اختیار کی جدوجہد کررہے ہیں،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام جاری یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں کیچی بیگ میں پارٹی کے دیرینہ ساتھی شہید ملک فریداحمدشاہوانی کے نام پرمنسوب یونٹ کے قیام کے موقع پر منعقدہ جلسے سے پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ،پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری،چیئرمین جاوید بلوچ،ایم پی اے ثنا بلوچ۔

بلوچستان اقتدار میں رہنے والی ماضی کے حکومتوں کے دوران مالی حالات کمزور تھیں ،یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گڈگورننس کے باعث بلوچستان کے مالی حالات قدرے بہترہیں ،صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کرے ،بلوچستان کے زمینداروں کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

نوکنڈی، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 5زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوکنڈی: نوکنڈی اورتفتان کے درمیان آر سی ڈی شاہراہ توزگی کے قریب ٹر یفک حاد ثہ ایک شخص جاں بحق 15افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نوکنڈی اورتفتان کے درمیان آر سی ڈی شاہراہ توزگی توزگی لانڈی کے قریب دو گا ڑیوں میں۔

کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات آج ہونگے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات آج ہورہے ہیں جس میں پروگریسیو پینل اور جرنلسٹس پینل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات آج کوئٹہ پریس کلب میں الیکشن کمیٹی چیئرمین نادر چھلگر ایڈووکیٹ ، اراکین بلال محسن ایڈووکیٹ ، خلیل خٹک ایڈووکیٹ ، چنگیز دشتی ایڈووکیٹ ، شبیر شیرانی ایڈووکیٹ کی نگرانی میںہوں گے ۔