ژوب: ژوب مسلح افراد کی فائرنگ سے حال ہی میں ایف سی میں بھرتی ہونے والا نوجوان جاں بحق پولیس کی بروقت کاروائی دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
ژوب: ژوب مسلح افراد کی فائرنگ سے حال ہی میں ایف سی میں بھرتی ہونے والا نوجوان جاں بحق پولیس کی بروقت کاروائی دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ : ماہرین نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ اگر بلوچستان میں پانی کے ضیاع کو روکنے اور سیلابی پانی کو محفوظ بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات نہ اٹھائے گئے تو نہ صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع صحرا بن جائینگے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ترجمان نے کہاہے کہ صوبائی وزیر صحت کا واپڈا کے رویہ پر احتجاج کرنے کا دھمکی اپنی نااہلی کا اعتراف کرکے استعفیٰ پیش کیا ہے انہیں اخلاقی صورت میں دستخط کرنا چائیے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی دشمن پاکستان اور بلوچستان کو ترقی کرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا جو لوگ پیسے لیکر بلوچستان توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سمجھ جائیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: چینی سفارت خانے کے عہدیداروں کی جانب سے بالآخر پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ناقدین کو جواب دے دیا گیا اور پاکستان میں تعینات سینئر چینی سفارتی اہلکار نے منصوبے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کی تردید کرتے ہوئے عوام سے ‘غلط معلومات’ کے خلاف حمایت طلب کرلی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میر عامر رند نے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان میں تلور کی شکار پر پابندی کیلئے احکامات دیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: سینیٹ ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بلوچستان او ر فاٹا کے ٹیلی کام سیکٹر کے لئے مختص کردہ 500ملین روپے سیالکوٹ میں سٹیڈیم کی تعمیر پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ ہزاروں سالوں سے اپنی سرزمین پر آباد ہیں اور اپنی ایک تاریخ رکھتے ہیں مہرگڑھ کی نو ہزار سالہ تہذیب و تمدن ہمارا ورثہ ہے بولان اور سیوی کے میدان پر ہزاروں سالوں تک بلوچ حکمران حکمرانی کرتے آرہے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے سنیئر نائب صدر میر اسماعیل لہڑی نے کہا ہے کہ قطری شہزادوں کو تحصیل سنی شوران میں شکار کی اجازت کے خلاف آج بروز پیر تین بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ بلوچستان کے وطنی مفادات کے تحفظ و نگہبانی کے تاریخی قومی تحریک کے تسلسل کا نام ہے