حیدرآباد: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا نام وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور ن لیگ کے دیگر وزراء کیلئے خوف کی علامت بن گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
حیدرآباد: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا نام وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور ن لیگ کے دیگر وزراء کیلئے خوف کی علامت بن گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال کی انکوائری کیلئے تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سانحہ سول ہسپتال کے ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری سے متعلق صوبائی ترجمان کے بیان نے مزید کنفیوژن پیداکردی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ : آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذربلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر اپنے چند تازہ ترین ٹوئیٹ میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات ناصر بلوچ نے پشتونخوا میپ کے صوبائی وزیر عبید اللہ بابت کے گزشتہ روز جاری بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم پرست کی جانب سے بلوچستان میں پشتونوں کی اکثریت اور بلوچوں کو اقلیت میں ظاہر کرنا کو ان کی خام خیالی اور خوش فہمی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون اپنی تاریخی سر زمین پر رہ رہے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
حب : حب میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ہائیٹ تھانہ کی حدود میں جھاڑیوں سے نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں لوگوں نے گرم کپڑے سویٹر کوٹ پہننا شروع کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں سردی کی اچانک لہر نے لوگوں کو پریشان کردیا غریب اور سفید پوش لوگ لنڈے بازارمیں نظر آئیں کوئٹہ شہر میں کم سے کم درجہ ہرارت 1سینٹی گریڈ رہا جبکہ قلات میں منفی 3رہا محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سردی کی جو لہر آئی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : چین سے ایک ہفتہ پہلے روانہ ہونے والا درجنوں مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ مغر بی روٹ کے ذریعے دو مر حلوں میں گوادر پہنچ جائیگا جہاں سے اُن کا سارا مال مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ سمندری جہازوں کے ذریعے روانہ کیاجائیگا ۔وفا قی وزیر برائے پور ٹ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے چین سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغر بی روٹ کے ذریعے گوادر پہنچنے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان نے سول ہسپتال اور پولیس ٹریننگ کالج کے سانحات میں ملوث ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کے حوالے سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر نشر اور شائع ہونے والی خبر کو اس کے سیاق و سباق کے منافی قرار دیا ہے، ایک وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ سانحات کے ماسٹر مائنڈ کی تاحال گرفتاری نہیں ہو سکی ہے تاہم ہر دو واقعات کی تفتیش مستعدی سے جاری ہے جبکہ سانحات کے سہولت کار کے طور پر کردار ادا کرنے کے شبہ میں کچھ گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کابلوچستان کے بارے قائم کی گئی کمیٹی کا خصوصی اجلاس جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر الفلاح ہاؤس کوئٹہ میں زیر صدارت نائب امیر جماعت
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان میں غیر معیار ی ادویات کے خلاف حکام سر گرم ، ایک کارخانے سمیت سینکڑوں دُکانوں کو بند کردیا،بلوچستان میں حکام صوبے میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کا روبار کر نے والوں کے خلاف سر گر م عمل ہو گئے ہیں