پنجگور اور بسمیہ کے جلسے سنگ میل ثابت ہونگے،بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلز کے بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کی جانب سے 30 اکتوبر کو پنجگور اور 31 اکتوبر کو بسیمہ میں عظیم الشان تاریخی جلسہ عام منعقد ہو نگے جو بلوچستان کی سیاست میں سنگ میل ثابت ہونگے بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل گوادر اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تاریخی عظیم الشان اور پارٹی نے جو کامیاب جلسے کرائیں اس سے ثابت ہو تا ہے

قوم پرستوں کی ڈھائی سالہ اقتدا ر کا مقصد گوادر کو فروخت کرنا تھا،اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ غلط لوگوں کی اقتدار میں آنے سے ہر دور میں غریب مظلوم اپنے بنیادی حق سے محروم رہے ہیں،اور گیارہ مئی کے الیکشن میں بھی غلط فیصلہ ہوئے جس کی وجہ سے بلوچستا ن کے عوام اپنی تمام بنیادی سہولیت سے محروم رہے

وکلاء تنظیموں نے فل کورٹ ریفرنس سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان وکلاء تنظیموں نے بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے طلب کی گئی سانحہ 8 اگست سول ہسپتال سے متعلق فل کورٹ ریفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا بلوچستان وکلاء تنظیموں جن میں بلوچستان ہائی کورٹ ‘ بلوچستان بار کونسل ‘ بلوچستان بار ایسوسی ایشن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ‘ بلوچستان چیپٹر و دیگر سینئر وکلاء کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیا

عمران خان امریکی ایجنٹ اور یہودی پلان کے تحت پاکستان پر قبضہ چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیصل آباد/کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے فیصل آبادمیں مفتی محمودکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ،برصغیرمیں 1919میں حضرت شیخ الہندنے جمعیت علماء کی بنیادرکھی تواسی سال اللہ تعالی نے حضرت مفتی محمودکودنیامیں بھیجاآج ہم جمعیت اورمفتی محمود کے صدسالہ سالگرہ منارہے ہیں اللہ نے برصغیرمیں جمعیت علماء کوزندہ رکھنے

کوئی مارشل لاء نہیں آئے گا ، زمین پھٹے یا آسمان گرے2نومبر کو دھرنا ہوگا، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجرم کو وزیراعظم نہیں مانتا آسمان بھی گر جائے 2 نومبر کو دھرنا ہوگا‘ مارشل لاء نہیں لگے گا حکومت چلی گئی تو نئے انتخابات ہوں گے حکومت الزامات لگانے کی بجائے ہمیں پکڑے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب کہیں سے انصاف نہیں ملتا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے۔ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔

کراچی، متحدہ لندن کے عبوری کمیٹی کے تین ارکان گرفتار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنماؤں اور عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن حسن ظفر عارف اور کنورخالد یونس کو ہفتہ کے روز کراچی پریس کلب کے باہر سے رینجرزنے حراست میں لے لیا جس کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آنیوالے رابطہ کمیٹی لندن کے رکن امجداللہ نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابقایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف پریس کانفرنس کیلئے پریس کلب پہنچے تھے

بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کیلئے اسکالر شپس میں اضافہ کیاجائے، سینٹ کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: کم ترقی یافتہ علاقوں کے حوالے سے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی نے فاٹا اور بلوچستان سمیت پسماندہ علاقوں کیلئے اسکالر شپس میں اضافے ‘ تنخواہوں میں 8 ہزار تک اضافہ ‘ سکول و کالجز کی تعلیم ‘نصابی سرگرمیوں میں کھیلوں کو لازمی حصہ بنانے اور پی ایس ایل کی طرز پر فٹ بال لیگ کرانے کی سفارش کر دی۔

دونومبر کو حکمرانوں نے پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی کوشش کی تو پورا بلوچستان بند کر دیں گے ،یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم نے اس ملک کو کرپشن اور لوٹ مار سے نجات دلانا ہے اگر دو نومبر کو حکمرانوں نے پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی کوشش کی تو پورا بلوچستان بند کر دیں گے اور اگر ہمارے کسی کارکن کو کچھ ہوا تو پھر حکمرانوں کو انجام تک پہنچا دیں گے۔

26اکتوبر کا جلسہ صوبے کے غضب حقوق کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریگا، اے این پی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ26 اکتوبر کا جلسہ عام صوبے کے غضب شدہ حقوق کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریگا پشتونوں کے اجتماعی معاشی حقوق کا ضامن جماعت عوامی نیشنل پارٹی نجات دیندہ بن کر قومی ارمانوں کی تکمیل کیلئے ہر میدان کا مردانہ وار مقابلہ کریگی پشتونوں کو بار بار دھوکہ دینے والے جماعتیں ذاتی وگروہی مفادات کو اولیت دے