سی پیک دشمن کو ہضم نہیں ہو رہا ،بھارت نے غلطی کی تو تلخ انجام سے دو چار کریں گے ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

سوراب: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ سی پیک کی تکمیل سے ملک معاشی ترقی کے نئے منازل طے کرے گا،ایشیاء کا یہ تاریخی منصوبہ پاکستان دشمن قوتوں کوہضم نہیں ہورہااس لئے مختلف ہتھکنڈوں کاسہارالے رہے ہیں،عالمی سامراج امریکہ یااپنے دیگرہمنواؤں کے اشاروں پربھارت کسی بھی غلطی کامرتکب ہواتواس کاانتہائی تلخ انجام بھی اسے بھگتناہوگا

دہشتگردوں پناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو معاف نہیں کرینگے،نریندر مودی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لکھنو: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، دہشتگردی کی کوئی سرحد نہیں اور اس کے خلاف جنگ متحد ہو کر لڑنی چاہیے ، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ وہ منگل کو عیش باغ گرا?نڈ میں دوسہراکی تقریبات کے سلسلے میں عوامی ریلی سے خطاب کر رہے تھے

سی پیک پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ ،پاک چین ماہرین کا اجلاس20اکتوبرکوہوگا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی) منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبوں پرعمل درآمد کے بارے میں آئندہ عشرے کے دوران اہم فیصلے متوقع ہیں جس کے لیے چھٹی پاک چائنا قونصل کنسلٹیشن 2016 کانفرنس 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کرلی گئی ہے،

بلوچ کونسلران کے ساتھ انتقامی کا رویہ قابل مذمت ہے، اختر حسین لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلعی صدر اختر حسین لانگو نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ میٹروپولیٹن کوئٹہ میئر کی جانب سے کوئٹہ کے بلوچ علاقوں کو ترقیاتی کاموں اور فنڈز فراہمی پر نظر انداز کرنے پارٹی اور اپوزیشن میٹروپولیٹن کونسلران کے ساتھ جاری امتیازی سلوک روا رکھے گئے

گوادرمیں مقامی لوگوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایوان میں قرار داد لائیں گے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں نیشنل پارٹی کے 2روزہ اجلاس میں بلوچستان بھر میں نیشنل پارٹی کو تنظیمی طور پر فعال کرنے کے حوالے سے فیصلے کئے گئے پارٹی نے دو روزہ اجلاس میں 2018ء کے انتخابات کے حوالے سے پارٹی صدر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی

اوتھل،کان میں پھنسے چینی انجینئرز وکارکن کو نکالنے کی کوششیں ناکام

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیسے کی کان میں پانی بھر جانے کی وجہ سے اس میں پھنسے ہوئے دو چینی سمیت تین کان کنوں کو نکالنے کی کوششوں کو روک دیا گیا ہے یہ بات محکمہ انسپیکٹوریٹ آف مائنز کے سینئر اہلکاروں نے بتایا یہ کان کن سیسے کی اس کان میں 24ستمبر کو پھنس گئے تھے

قوم پر ستوں کی کر سی کی بجا ئے نظر یا ت کی سیا ست کر نا چا ہئے ،حئی بلو چ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزر وبانی ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ جب تک ملک میں قومی سوال ،معاشی ناہمواری کے مسائل موجود ہونگے اس وقت تک حالات میں بہتری کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوگا ہمسایہ ممالک کیساتھ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کاراستہ ہی ہے اس کے علاوہ جوبھی طرز عمل اختیار کیاجائیگا

اسلام میں انتہا پسنددی کی کو ئی گنجا ئش نہیں ،اے این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیاہے کہ محرم الحرامکے دوران امن وامان ، ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کو یقینی بنانے کے لئے بروقت اقدامات اٹھائے جائیں ، اسلام فرقہ واریت ،انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور رجعت پسندی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا بلکہ امن و سلامتی کا نام ہے

افغان مہاجرین کو واپس بھیجاجائے ،طاقت کے استعمال سے بلوچستان کامسئلہ گھمبیر ہوتا جائے گا، حاصل خان بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی صدرو وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں دوسرے دن بھی جاری رہا۔اجلاس میں تنظیمی ا ورسیاسی فیصلے کئے گئے اجلاس میں پارٹی کے پارلیمانی رہنماوں سمیت خیبر پختونخواکے جنرل سیکرٹری ادریس خٹک ،سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج مری ،بلوچستان کے صدر میر محمد اکرم د شتی

جعلی شناختی کارڈز کیس، 16سو نادرا ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : جعلی شناختی کارڈز کیس میں1600نادرا ملازمین ملوث ہونے کا انکشاف۔ جعلی شناختی کارڈز کے اجرا میں گریڈ17کے افسران سمیت765ملازمین فارغ جبکہ 856ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا ملازمین اور جعلی بھرتیوں کی تفصیل منظر عام پر آ گئی۔