عبداللہ جان جمالدینی ایک دانشور تھے ،سیاست کے ایوانوں میں وہ لوگ آچکے ہیں جو عوام سے دور ہیں، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان اس وقت نازک دور سے گرزر رہاہے سیاست کے ایوانوں میں وہ لوگ آچکے ہیں جو عوام سے دور ہیں نازک حالات میں سیاسی کارکنوں پر صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے اہم ذمہ داریاں ؂ہیں ،عبداللہ جان جمالدینی نہ صرف ایک دانشور تھے بلکہ وہ ایک فلسفہ اور نظریہ تھے

عمران خان اسلام آباد سیل کرنے میں ناکام ہوئے تو نوازشریف مزید مضبوط ہوجائیں گے، خورشید شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

سکھر : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کی بڑی بات کرنے والوں نے اگر اسلام آباد سیل نہ کیا تو نواز شریف اور مضبوط ہوں گے پیپلزپارٹی کی جنگ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے لئے ہے فیصلے سڑکوں پر ہو نا ہیں تو پارلیمنٹ کی صرورت نہیں ۔

براہمداغ کے ساتھ ان کا اپنا خاندان بھی نہیں ، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ +واشنگٹن : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے براہمداغ بگٹی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت کسی بھی ایسے شخص کے لیے بات کرنے کے لیے تیار ہے جو اسلحہ پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہے۔

ہیگ، بلوچ نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

ہالینڈ : بلوچستان میں بربریت، نسل کشی کے خلاف ہیگ میں عالمی عدالت کے سامنے میر بہاول مینگل کے قیادت میں مظاہرہ۔ مظاہرین نے عالمی عدالت سے بلوچستان میں فورسزکی مبینہ جرائم میں ملوث ہونے کی نوٹس لینے، لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے اور فورسزکے اعلیٰ حکام کے خلاف کیس چلانے کی اپیل کی۔

بلوچستان کے مو جودہ حا لا ت میں گوادر کا جلسہ اہمیت کا حا مل ہے ، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 13 اکتوبر کو گوادر میں عظیم الشان تاریخی جلسہ عام بیاد شہید نورالدین مینگل اور بلوچی زبان کے عظیم شاعر جی آر ملا منعقد ہوگا جس میں ان عظیم شخصیات کو زبردست خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا جائے گا

بلوچستان عالمی سازشوں کا گڑھ بن چکا ہے ملکر انکا بہادری سے مقابلہ کرنا ہو گا ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اسوقت بین الاقوامی سازشوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے بلوچستان کے خلاف ہونے والی سازشوں کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے

نئی دہلی نے بلوچستان میں مداخلت بند نہ کی تو ہم بھی بھارتی علیحدگی پسندوں کی حمایت کرینگے،مشاہد حسین

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن : سینیٹر مشاہد حسین کی قیادت میں پاکستانی وفد نے صدر اوباما کے خصوصی مشیر پیٹر لوائے سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے دستاویزی ثبوت حوالے کئے۔ مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کیخلاف بھارتی بربریت جاری ۔ عالمی ضمیر کو جگانے کیلئے پاکستان کا دو رکنی پارلیمانی وفد وائٹ ہاؤس پہنچ گیا۔

سی پیک کے تحت چاروں صوبوں میں کام ہورہا ہے، نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے ، کاروبار کر نے کا نظام جتنا آسان ہو گا ، اتنی زیادہ سرمایہ کاری ہو گی ،سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری ملکی ترقی و خوشحالی کا عظیم وعالی شان منصوبہ ہے

عوام کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے بلوچستان کے امن کو تہہ بالا نہیں کر سکتے ہم نے اپنے عوام کے جان ومال کے تحفظ کا عہد کر رکھا ہے جس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کر دہ بیان میں کیا

کوئٹہ بس میں خواتین کاقتل قابل مذمت ہے، رؤف مینگل

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے گزشتہ روز کرانی روڈ کوئٹہ میں لوکل بس پر سوار نہتے بے گناہ خواتین کی ٹارگٹ کلنگ ،قتل وغارت گری اوراس بہمانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک واقعہ یہاں کے روایات اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے