سانحہ 8 اگست کے شہداء کی دوسری برسی آج منائی جائے گی ، انصاف فراہم کئے بغیر دہشتگردی ختم نہیں ہو سکتی چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سانحہ 8 اگست کی دوسری برسی کے سلسلہ میں بلوچستان وکلاء تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے مختلف تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد ہوگا اور صوبہ بھر میں اس حوالے سے تعزیتی اجتماعات منعقد ہونگے ۔

بلوچستان یونیورسٹی میں ہاسٹل پر فورسز کا قبضہ ہے جو باعث حیرت ہے، قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ+ اسلام آباد: ء ایوان بالاء کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑکی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ 

گوادر میں پانی بحران پر قابو پایا جائے گا،اسلم بھوتانی

Posted by & filed under پاکستان.

اوتھل : حلقہ این اے 272لسبیلہ وگوادر سے رکن قومی اسمبلی سابق اسپیکر بلوچستان محمد اسلم بھوتانی نے کہا کہ سی پیک سے سب سے پہلے فائدہ گوادر کو پہنچے گا گوادر میں پانی کے بحران پر قابوپایا جائے گا ۔

بی پی 47پر اصفررندکی کامیابی کا اعلان کیا جائے ، اسد بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

پنجگور :  بی این پی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پنجگور 43 سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این پی ( عوامی) کے حلقہ بی پی 47 کیچ 3 کے نامزاد امیدوار میر اصغر رند الیکشن 25 جولائی 2018 کے عوامی مینڈیٹ اور بھاری اکثرت سے کامیابی کا احترام کرتے ہوئے جلد از جلد اس حلقے کے نتائج کا اعلان کیا جائے ۔

اقتدار ملا تو بلوچستان کے کھوئے ہوئے امن کو واپس لائیں گے، غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومجلس عمل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی بی 32 کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ صوبے کو مجلس عمل کی قیادت کی ضرورت ہیں ہم ملک اور صوبے کی خوشحالی کیلئے ہماری قیادت کے پاس روڈ میپ ہے جسکے ذریعے عام لوگوں کو فائدہ ہو ، ہم سسٹم کو ٹھیک کرینگے تاکہ گزشتہ ادوار میں یہاں پہ بسنے والی قوموں کو انکے حقوق مل سکے، ملک میں نظام مصطفٰی کے عملی نظام کے نفاذ کے قانون سازی کرینگے۔