سانحہ کوئٹہ کیس ،اداروں نے رپورٹس عدالت میں جمع کرادی، واقعہ سیکورٹی غفلت ہے، عدالت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سپریم کورٹ میں سانحہ سول اسپتال سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری بلوچستان ، آئی جی پولیس اورایم ایس سول اسپتال نے اپنی اپنی رپورٹس عدالت میں پیش کر دیں،جس پرعدالت نے سانحہ کو سیکورٹی کی غفلت اور نااہلی قراردیدیا،عدالت نے سول ہسپتال کے ٹراماسینٹر کی عدم فعالیت پر بھی برہمی

رائیونڈ ما رچ نے حکمرا نو ں کیخلا ف فیصلہ دیدیا ہے ، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سرداریار محمدرند نے کہا ہے کہ کامیاب رائیونڈ مارچ نے حکمرانوں کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے نواز شریف کو اخلاقاًمستعفی ہوجانا چاہئے رائیونڈ مارچ میں بلوچستان سے ہزاروں افراد کی شرکت پی ٹی آئی اور عمران خان سے محبت کا ثبوت ہے

بلو چستان میں انسانی حقو ق کی خلا ف ور زیا ں تیز کر دیا گیا ہے ، بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات دلمراد بلوچ نے ماہ ستمبر کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں فورسز اور انکی تشکیل کردہ گروہوں کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں،آئے وزلوگوں حراست بعد لاپتہ کرنا، انسانی بستیوں پر یلغار،گھروں کوجلانا،خواتین و بچوں پر تشدد،لاپتہ افراد کی حراستی قتل و مسخ لاشوں کی برآمدجیسے واقعات کی ماہانہ رپورٹ میڈیا کو جاری کرتے ہوئے

پشتون قوم کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے ، اصغر اچکزئی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کو چاروں طرف گھیرلیا گیا ہے طویل جنگ وجدل خونریزی کے بعد اب ان کے معاشی قتل کے منصوبوں پر عمل درآمد شروع کیا گیا ہے پاک افغان بارڈر طورخم اور سپین بولدک پر تجارت کی بندش اور آمدورفت میں خلل جبکہ مشرقی بارڈر واہگہ پر تناؤ اور کشیدگی کے باوجود نہ صرف تجارتی سر

مودی, براہمداغ گھٹ جوڑ کی مذمت کرتے ہیں، عالی بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے مرکزی سربراہ اور تمندار آف بگٹی نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں نریندر مودی اوربراہمدغ بگٹی کی گھٹہ جوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے خلاف عالمی قوتوں کی نئی سازش ہے۔

نریندر مو دی اور ’’را‘‘سے کوئی ما لی مدد نہیں ما نگی ، ڈا کٹر اللہ نذر

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے انٹر نیشنل نیوزایجنسی ’’رائٹرز ‘‘ کو دیئے گئے اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں کہا ہے کہ قومی آزادی اور اقوام متحدہ کی موجودگی کے بغیر پاکستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ہماری منزل مقصود آزادی ہے ہم بھارت کی جانب سے حمایت چاہتے ہیں لیکن بی ایل ایف کو مودی سرکار یا بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کی طرف سے کوئی مالی امداد نہیں ملی ہے’ہم نریندر مودی کی اخلاقی طور پر بلوچ قوم کی حمایت میں دیے گئے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں

سی پیک سے متعلق معاملات پر وفاق سے بات کرنے کیلئے کمیٹی قائم، وزیر اعلیٰ سربراہ ہونگے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں غیرمعیاری مشروبات تیاراورفروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائی سے متعلق قراردادمنظورکرلی گئی۔جبکہ صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کے حوالے سے نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اورسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ،بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کی شام کو2روز کے وقفے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا ۔

کیسا سرجیکل آپریشن تھا کہ جس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاک فوج نے سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی دعویٰ مکمل شوائد کے ساتھ مسترد کردیا ہے جبکہ کنٹرول لائن کے قریب آبادی نے بھی بھارتی دعوے کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج لفیٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کا سوچے بھی نہیں سکتا ایسی کسی بھی غلطی کا منہ توڑ جواب ملے گا۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو ہفتہ کے روز کنٹرول لائن کے بھمبر اور تتہ پانی سیکٹر کا دورہ کروایا گیا ان دونوں سیکٹرز پر بھی بھارتی فوج نے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا

4اکتوبر کو بلو چ پشتو ن اقدا مات کیخلاف بھر پور احتجا ج کیا جا ئے گا ،اے این پی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کابینہ پارلیمانی پارٹی مرکزی عہدیداران ، ضلعی صدور ، جنرل سیکرٹری کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ’’خان ہاؤس ‘‘پٹیل باغ میں منعقد ہوا