واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر تنقید کے خوب نشتر چلائے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر تنقید کے خوب نشتر چلائے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی نے کارڈیک ہسپتال کی کینٹ منتقلی کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے ادارے عوام کیلئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا، بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت موجودہ حالات میں پاکستان میں ہوانے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کر سکتا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر ہمیشہ اچھے منصوبوں کو شروع کرنے کا مقصد عوام کو بہتر سہولیات زندگی فراہم کرنا ہو تا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:بین الصو با ئی وکلا ء ایکشن کمیٹی کی جا نب سے سا نحہ سو ل ہسپتا ل کے خلاف منگل کے روز کو ئٹہ میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی اور بلو چستان اسمبلی کے سا منے احتجا جی دھر نا دیا گیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
نئی دہلی /اسلام آباد:بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر کے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار سے تعلق کے ثبوت حوالے کئے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مشرقی سرحد کے حالات پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا ہے نہ ہی پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کراچی:وفاقی وزیر جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ انقلاب کے پیچھے ایک سوچ اور نظریہ ہوتا ہے جس کے بارے میں ہم نے اپنی نئی نسل کو گمراہ کررکھا ہے اور انہیں درست تاریخ سے آگاہ نہیں کیا جا رہا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مشترکہ اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ کی صدارت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا