کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں بگاڑ اہے جسکے لئے اصلاحات کر رہے ہیں گھوسٹ سکولوں اوراساتذہ کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کے حوالے سے ایک مشترکہ قرارداد سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
نیو یارک:وزیر اعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان امن ممکن نہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
اسلام آباد : وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ فیری سروس سے نجی شعبے ، سیاحوں، بیرون ملک کارکنوں اور تاجروں کے لئے بہت مفید ثابت ہو گی اس سے ملکی معیشت کو بھی فائدہ ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزارت نے لائسنسنگ کے حصول میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بہت ہی سادہ نظام متعارف کرایا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما حامد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعدہسپتالوں میں کوئی سہولت میسر نہیں تھی،اگر سانحہ کوئٹہ میں زخمیوں کو فوری سہولت مل جاتی تو نقصان کم ہوتا،ابھی تک کوئی ملزم سامنے نہیں آیا نہ ہی گرفتاریاں ہوئی نہ ہی کوئی رپورٹ سامنے آئی ،سپریم کورٹ سے کہا کہ صوبائی اور مرکزی حکومت کو کٹہرے میں لایا جائے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ میں سانحہ8 اگست کے باوجود بھی سرکاری ہسپتالوں میں سیکورٹی انتظامات اور ادویات نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ہر سال بجٹ میں اربوں روپے صحت کے شعبے کیلئے مختص جا تے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
قلات: قلات نیمرغ کے پہاڑیوں شور گوربائی پارود اور ہسی نیمرغ سے لاپتہ دو افراد کی لاشیں برآمد ،تفصیلات کے مطابق قلات لیویزکو اطلاع ملی کہ علاقہ شور گوربائی پارود نیمرغ اور ہسی نیمرغ میں لاشیں پڑی ہوئی ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: فیڈرل ریونیوبورڈ(ایف بی آر)کے چیئرمین نثاراحمدنے کہاہے کہ دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے حوالے سے دبئی حکام معلومات فراہم نہیں کررہے ہیں ،وزارت خارجہ کے ذریعے دبئی حکام کو15بارخط لکھاہے کہ دبئی میں پاکستانیوں کی جانب سے خریدی گئی جائیدادکے حوالے سے ملاقات فراہم کی جائیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چےئرمین نیب،گورنر سٹیٹ بنک،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے،چےئرمین سیکورٹی ایکسچینج کمیشن،چےئرمین ایف بی آر نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے سے معذوری ظاہر کردی ہے اور اجلاس میں اپنی بے بسی کا رونا رویا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ سربراہی اجلاس نیویارک میں شروع ہو گیا ہے۔ اس اجلاس میں عالمی رہنما شدت پسندی، شامی تنازعے، ماحولیاتی تبدیلیوں اور مہاجرین کے بحران جیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔جنرل اسمبلی کے 26 ستمبر تک جاری رہنے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کی رکن ریاستوں کے 135 سربراہانِ مملکت و حکومت شرکت کر رہے ہیں، جب کہ 50 ممالک کے وزرا