براہمداغ بگٹی نے بھارتی شہریت کے لیے ابھی تک درخواست نہیں دی،بی آر پی

Posted by & filed under مزید خبریں.

جنیوا: بلوچستان رپبلکن پارٹی کے رکن عزیز اللہ بگٹی نے کہاہے کہ براہمداغ بگٹی نے بھارت کی شہریت کے لیے درخواست جمع نہیں کرائی اورنہ ہی بھارت نے رضامندی ظاہر کی ہے ۔کالعدم بلوچستان رپبلکن پارٹی کے سوئٹزرلینڈ شاخ کے سابق نائب سیکرٹری جنرل عزیز اللہ بگٹی کا اس تناظر میں جرمن ریڈیو کوبتایا

بلوچستان اور کشمیر کے معاملے پر پاکستان و بھارت کی حمایت نہیں کریں گے ،امریکہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

واشنگٹن : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا معاملہ اٹھانے کی تیاری کررہا ہے جبکہ انڈیا نے اس کا جواب بلوچستان کا معاملہ اٹھاکر دینے کی منصوبہ بندی کی ہے تاہم امریکا نے واضح کردیا ہے

حکمران قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک ذاتی سرمایہ کاری کررہے ہیں، سردار رند

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد، کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ برسراقتدار آنے والے حکمرانوں نے قومی دولت کو لوٹ کر بیرون ملکی ذاتی سرمایہ کاری کررہے ہیں ملک کو کرپشن اور دیگر بحرانوں سے نکالنے کیلئے راونڈ مارچ انتہائی ضروری ہے سیاسی کارکنوں سمیت بلوچستان کے تمام مکتبہ فکر کے لوگ 30ستمبر کو ہونے والے راونڈ مارچ میں شریک ہوکر ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجاد دلائیں۔

شام میں امریکی بمباری سے فوجیوں کی ہلاکت، روس نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

نیو یا رک: اقوام متحدہ نے شام کے دیرالزور شہر میں جنگ بندی کے با جود امریکا کے ایک فضائی حملے میں80 شامی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان نے اوڑی حملے میں ملوث ہونے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی : مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرپرحملہ،19اہلکار ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

نئی دہلی/سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بارہ مولہ کے اْڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کے نتیجے میں19فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور بھی مارے گئے ،بھارتی فوج کے ٹھکانوں میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں،

کوئٹہ، عید کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : حکومت کی جانب سے ایک ماہ سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والی صفائی مہم کے باوجود کوئٹہ شہر کے اکثر علاقوں میں کچرے کے ڈھیر اور نالیوں کا پانی بہتا ہوا نظر آتا ہے شہریوں کی زندگی محال ہوگئی

بیورو کریسی مطالبات کی منظوری میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں، ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی بیان میں ٹراما سینٹر کی عدم بحالی اور حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کے مسائل حل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر حکومت نے ینگ ڈاکٹروں کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائینگے

کراچی کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں ایم کیو ایم کیخلاف کارروائیوں سے آگاہ ہیں’ امریکہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہو گا،کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت آپس میں بات کرے،کراچی کے واقعات کا بہت قریب سے جائزہ لے رہے ہیں