
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میراسداللہ بلوچ نے اپنے رہائش گاہ پہ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی عوامی کی سیاسی جدوجہد کا مقصد بلوچ و بلوچستان کی مظلوم قوم کی استحصالی نظام کے خلاف ہے شخصی اجارہ داری اور مسلط نظام کے خلاف ہیں ۔