کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ بیلوں میں کانگو وائرس نہیں ہوتا اسلئے میں ہر سال عیدا لضحیٰ کے موقع پر دو بیل قربان کرتا ہوں ویسے اس حکومت کی عید کے بعد قربانی ہونے والی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ بیلوں میں کانگو وائرس نہیں ہوتا اسلئے میں ہر سال عیدا لضحیٰ کے موقع پر دو بیل قربان کرتا ہوں ویسے اس حکومت کی عید کے بعد قربانی ہونے والی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ راہداری منصوبے بلوچستان گوادر کی وجہ سے بن رہا ہے اس لیے مغربی روٹ کو زیادہ اہمیت دیتے ہوئے اس کو سب سے پہلے روٹ کے طور پر مکمل کیا جائے ۔بلوچستان کو صرف لولی پاپ پر نہ ٹرخایا جائے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنور مسکانزئی اورجسٹس جناب جسٹس محمداعجاز سواتی پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امپورٹ وایکسپورٹ کیلئے آئی فارم کے شرط کو لازمی قراردئیے جانے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: اراکین سینٹ نے کوئٹہ میں دہشتگردانہ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں را ملوث ہے تو عالمی سطح پر ثبوت پیش کئے جائیں ٗ واقعہ کی تحقیقات کر کے ایوان کو آگاہ کیاجائے ٗکوئٹہ کا سانحہ ہماری نسل کشی کے مترادف، ہمیں پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ٗ وفاقی حکومت سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے کچھ کرے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اقدامات کریں گے، گزشتہ تین سال کے دوران 20ہزار سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز کے ذریعے خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، کسی بھی غیر ملکی کو بغیر ویزہ پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہوگی جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والے کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا، نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد کیلئے صوبوں کا تعاون ضروری ہے، حکومت کے حلیف جماعتیں تنقید کی بجائے کابینہ اور حکومت کی سطح پر بات کریں، سانحہ کوئٹہ سمیت دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سورج گنج بازار سے مسلح افراد نے تاجر کواغواء کرکے فرارہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سورج گنج بازار میں کشمیر الیکٹرونک دکان
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
تہران: ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی نے کہا ہے کہ انکا ملک اچھے اور برے دہشتگردوں میں تمیز نہیں کرتا اور انکے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے پر یقین رکھتا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے پر وہاں تیل و گیس کے آٹھ نئے بلاکس پرکام شروع کردیا گیا ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کے خدشات وتحفظات کو دور کئے بغیرآنیوالے مردم شماری کے نتائج اور سی پیک کا منصوبہ کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد : ایوان بالا( سینیٹ) میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سنیٹرز، سینیٹر عثمان کاکڑ، سنیٹر سردار اعظم موسی خیل ، سنیٹر میر کبیر ، سنیٹر جہانزیب جمالدینی نے سانحہ کوئٹہ