بولان کے پہاڑوں میں بن مانس کی مو جودگی کی اطلاع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سبی : ضلع بولان کے پہاڑوں میں بن مانس کی موجودگی کی اطلاعات لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا کئی افراد کو ذخمی کرنے کی بھی اطلاع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ ڈھاڈر و گردونواح میں بن مانس نامی جانور کی موجودگی کی اطلاعات پرمقامی لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے

،بلوچستان میں حالات بہتر ہوگئے ہیں سی پیک ہر حال میں بنائیں گے، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ فورسز کے اہلکاروں کو شہید کرکے یا عام شہریوں کو مار کر وہ سی پیک کو روک لیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے سی پیک بنے گا اور ہم اسے ہر حال میں بنائیں گے ،یہ ملک اور صوبے کی خوشحالی کا پیغام ہے اور ہم اس کو ہرحال میں مکمل کرکے رہیں گے ، موجودہ حکومت کی کوششوں سے اب یہاں کوئی لشکر نہیں اور نہ ہی حکومت کسی کو لشکر بنانے کی اجازت دے گی ، سابقہ دور حکومت کے مقابلے میں اب حالات بہت بہتر ہوچکے ہیں ،

رینجرزاختیارات، وفاق نے سندھ حکومت کی سمری مسترد کردی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد؍کراچی: رینجرز اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت کی سمری وفاق نے مسترد کر دی، سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ امن و امان صوبائی مسئلہ ہے، وفاق ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا آئین کے مطابق رینجرز کو اختیارات دے دئیے ہیں، ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال اور کراچی میں رینجرز کو کارروائی کے اختیارات میں 90دن کی توسیع کی سمری ارسال کی تھی

کولواہ اور آواران میں فورسز نے متعدد قصبوں کامحاصرہ کر لیا، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی کولواہ کے مختلف علاقوں میں دن بھر جاری رہی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ علی الصبح کولواہ کے علاقوں جت،سگر ،بلور،بدرنگ، 6 گن شپ ہیلی

مغربی روٹ کی تعمیر 2018 ء کی بجائے 2050 ء تک بھی مکمل ہوتا نظر نہیں آتا ،سینٹ قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کمیٹی کے آج کے اجلاس میں بھی چیئرمین این ایچ اے ، وزارت مواصلات، وزارت خزانہ ،منصوبہ بندی کمیشن کے اعلیٰ حکام پاک چین اقتصادی راہداری پر چیئرمین قائمہ کمیٹی کے سوالات کا اطمینان بخش جواب نہ دے سکے

ساحل وسائل کی جدو جہد پا رٹی کابنیا دی نظرہے ، ڈا کٹر ما لک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی مستونگ کے وفد کی ضلعی صدر کی قیادت میں ملاقات۔ پارٹی کے رہنماوں نے پارٹی کے معاملات سے متعلق ڈاکٹرمالک بلوچ کو آگاہ کردیا۔

بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کا آج بلوچستان اسمبلی کیسامنے احتجاج کا اعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کے ڈسٹرکٹ اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت اور بیوروکریسی بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینے کے حق میں نہیں ہے اراکین اسمبلی کا کام نالیاں بنانا نہیں بلکہ قانون سازی کرنا ہے

گوادراکنامک زون کیلئے چین کو دی جانے والی زمین 2 سو ایکڑ کم نکلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ میں ا سپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل2016کی منظوری دے دی اور سی ڈی اے کو آئی جے پی روڈ کے قریب پمز کو ہسپتال اور کیمپس تعمیر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھنے

دہشتگرد اور انتہاپسند پسپا ہورہے ہیں ملک کو مذہبی و لسانی تعصب سے پاک کریں گے، نوازشریف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت داخلی وقومی سلامتی اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،اجلاس میں اندرونی سلامتی اور قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

23ہزار جعلی شناختی کارڈز کا سراغ لگالیا ،عوام کی مدد سے غیر ملکیوں کو نکال باہر کرینگے ،چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 31اگست کے بعد جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف مقدمات درج، کارروائی ہوگی، 14سال قید کی سزا ہے، پاکستان میں ساڑھے 10کروڑ میں سے 2کروڑ 24لاکھ شناختی کارڈز کی تصدیق ہو چکی،