ملک میں مارشل لاء کی دعوت دینے والوں کا انجام براہوگا، پشتونخوامیپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتونخواملی پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں مارشلاء کی دعوت دینے والوں کا انجام بہت برا ہوگا ملک میں ہمیشہ امر قوتوں کے دور میں ملک مختلف مسائل کا شکار ہوا کلاشنکوف کلچر ‘ ہیروئن کلچر ‘

بلوچستان میں یو ایس ایف فنڈز سے لگائے گئے ٹاورز کو بموں سے اڑا دیاگیا ہے ،انوشہ رحمن

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے کہاہے کہ بلوچستان میں یوایس ایف فنڈزسے لگائے جانے والے ٹاورکوبموں سے اڑادیاگیاہے ،پارلیمنٹرین موبائل ٹاورلگانے کیلئے وزارت پردباؤڈالتے ہیں ہم واضح کردیناچاہتے ہیں

نیشنل ایکشن پلان ،غیر سر کاری تنظیموں کے فنڈز پر سر گرمیوں کی نگرانی کافیصلہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں غیر ملکیوں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد غیر سرکاری تنظیموں کو ملنے والے فنڈز اور ان کی سرگرمیوں کو مانیٹرنگ کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے

نوازشریف اور ان کے کرپٹ ٹولے کوانجام تک پہنچاکردم لیں گے ،عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

باغ : پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام پی ٹی آئی کو جتوا کر اسی طرح تاریخ رقم کریں گے جس طرح لارڈز میں گذشتہ روز پاکستان ٹیم نے انگلستان کو ہرا کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔

بلوچستان کی نام نہادجنگ اور کشمیر تحریک میں واضح فرق ہے،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے ،ان کی مرضی کے مطابق ریفرنڈم کرایا جائے اور ان کے حق رائے دہی کا احترام کیا جائے،

پٹ فیڈر کینال کے آفسرشاہی کی ملی بھگت سے زرعی پانی کی خریدفروخت جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اوستہ محمد : محکمہ ایریگشن پٹ فیڈرنہرکے ذیلی شاخ عمرانی شاخ روپاشاخ مگسی شاخ کے ٹیل میں پانی کی بجائے مٹی کادھول اڑرہی ہے جبکہ پٹ فیڈر کینال کے آفسرشاہی کی ملی بھگت سے زرعی پانی کی خریدفروخت جاری غیرقانونی واٹر

بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا امکان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا امکان ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے او ایس ڈی آفیسران کی فہرست طلب کرلی ہے ۔ محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے معتبر ذرائع کے مطابق حکومت نے

کوئٹہ جواں سالہ لڑ کی پر تیزاب پھینک دیاگیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کوئٹہ میں جواں سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا ۔لڑکی کو تشویشناک حالت میں بی ایم سی منتقل کردیا ۔ تفصیلات کیمطابق اتوار کو جوائنٹ روڈ پر واقع ریلوے کالونی میں محمد سلیم کے گھر پر ایک خاتون نے دستک دی جس پر محمد سلیم کی جواں

ہائیکورٹ کے سبی اور کیچ کیلئے بھیجے گئے نام غیر آئینی ہیں نوٹس لیا جائے ،پر وفیشنل لائرز پینل

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پروفیشنل لائرز پینل بلوچستان کے رہنماؤں اور سینئروکلاء نے کہاہے کہ بلوچستان کے وکلاء اور عوام کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرینگے اس لئے بلوچستان ہائی کورٹ کے سبی اور تربت کیچ سرکٹ بینچوں کیلئے 4ججز کی تعیناتی کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ کے سروس کوٹہ کے ججز کے نام سے اظہار لاتعلقی کااعلان کرتے ہیں

سی پیک اور گوادر منصوبوں پر مطمئن ہیں بلوچ قوم ترقی کیلئے خود کو تیار کرے ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

حب : وزیر مملکت برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہیں جو ترقی کے مخالف ہیں انکی اللہ ہی مدد کرے گا نیشنل پارٹی سی پیک اور گوادر کی ڈیولپمنٹ پر مطمعین ہیں،بلوچ قوم سی پیک اور گوادر کی ترقی کے لئے