کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کامیاب سیمینار کا انعقاد پر دانشوروں ‘ صحافیوں ‘ وکلاء ‘ انسانی حقوق کے تنظیموں کے اکابرین سے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کامیاب سیمینار کا انعقاد پر دانشوروں ‘ صحافیوں ‘ وکلاء ‘ انسانی حقوق کے تنظیموں کے اکابرین سے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک بڑی کاروائی کے دوران 11ارب روپے بین الااقوامی مالیت کی 5.5 ٹن منشیات برآمد کر لی، جسمیں2 1.02 ٹن ہیروئن اور 4.51 ٹن افیون شامل ہے۔ علاوہ ازیں ،اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف جاری ملک گیر مہم کے دوران 1 منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ تحفظ پاکستان ایکٹ کی مدت میں توسیع کے لئے وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور ان کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کردی ہے ،صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس میں توسیع کی جاسکتی ہے ، ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام پر لے جانا چاہتے ہیں، 8ماہ کے مذاکرات کے بعد ہی دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اوراس حوالے سے تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیاگیا ، عوام کی حمایت سے فوجی آپریشن کو کامیابی ملی ،ہم نے پہلے مذاکرات کئے بعد میں فوجی آپریشن شروع کیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ستائیس جولائی تک الیکشن ممبران کی تقرری کا حکم دیدیا جبکہ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہما را مقصد آئین پر عمل درآمد ہے ،وزیر اعظم ملک میں ہو یا نہ ہو اس سے کوئی سروکار نہیں ،ہم نہیں چاہتے چھ سال تک یہ مسئلہ بھی چلتا رہے پہلے ہی مردم شماری بھی آٹھ سال سے نہیں ہوئی حکومت 12جون سے قبل الیکشن کمیشن کے ممبران کے تعیناتی کا مرحلہ مکمل کر لیتی تو الیکشن کمیشن غیرفعال نہ ہوتا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
راولاکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں 21جولا ئی کے انتخابات بڑی اہمیت کے حامل ہیں یہ انتخابات ایک ریفرنڈم ہوگا اگر مسلم لیگ ن کے امید وارو ں کو کامیابی ملی تو اس کا مطلب ہو گا کہ کشمیریوں نے نوازشریف مو دی گٹھ جوڑ کی حمایت کی ہے اور اگر کشمیر میں رائے شماری کروانی ہے تو پیپلزپارٹی کو کامیاب کرائیں ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگاکرپشن کیس میں گرفتار ملزمان سہیل مجید ،طارق علی اور سلیم شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں نیب کی درخواست پرمزید 14روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے ۔گزشتہ روز میگا کرپشن کیس میں گرفتار ٹھیکیدار سہیل مجید اورملزم طارق علی کو پہلے احتساب عدالت کوئٹہ لایاگیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سر براہ نواب براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ ہم مزید منظم طریقے اور یکجہتی کے ساتھ شہید نوا ب اکبر بگٹی کے مشن کو کامیاب بنا نے میں اپنا موثر کردار ادا کر سکتے ہیں جس طرح انہوں نے اپنی زندگی میں اپنی قوم وفعل
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان اور ترقی و خوشحالی کے لئے کام جاری ہے ۔تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز بندوق کی نوک پر دبائی نہیں جا سکتی ان خیالات کا اظہار
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں سرگرم عمل راہزنوں اور ڈاکوؤں کا گروپ عوام کیلئے وبال جان بن گیا ،عید سے لیکر اب تک ایک ہفتے کے دوران متعدد وارداتوں میں اہلیان علاقہ اور دیگر سے لاکھوں روپے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
پشین :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغانوں کی آڑ میں پشتونوں کے لاکھوں شناختی کارڈ بلاک کرنا زیادتی ہے ، ملک بھر میں تمام غیر ملکیوں سے متعلق یکساں پالیسی اپنائی جائے ، افغان اپنی مرضی سے یہاں نہیں آئے بلکہ خطے