کراچی : وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وفاق پر بجلی چوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے صرف پنجاب ہی پاکستان ہے وزیر اعلی سندھ نے بھی احتجاج کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ پرویز خٹک امجد صابری کے گھر بھی گئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی چیف آرگنائزرسرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ غریب عوام کے وسائل اورقومی دولت لوٹنے والے احتساب سے نہیں بچ سکتے،عمران خان 20 جولائی کو آئندہ کی حکمت عملی کااعلان کریں گے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل شیرافگن نے ژوب کے سرحدی علاقوں سمبازہ اور بارکھان کا دورہ کیادورے کے دوران فرنٹیئر کور کے جوانوں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
وارسا : نیٹو کے سیکر ٹری جنر ل سٹو لٹن بر گ اتحاد نے کہا ہے کہ مشکلات کے با و جود نیٹو اتحاد آ ئند ہ تین سا ل میں افغا نستان کو سا لا نہ بنیاد وں پر ایک ارب ڈالر کی امداد فرا ہم کر تا ر ہے گا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
مدینۃ المنورہ : سعودی عرب میں مدینہ منورہ ، مشرقی شہر قطیف اور جدہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار دھماکیہوئے ہیں۔ مدینہ منورہ میں ایک دھماکہ مسجد نبوی ﷺ کے قریب کار پارکنگ میں جبکہ دوسرا جنت البقیع کے قریب ہوا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : ماڈل کلکٹریٹ کسٹم کوئٹہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے یکم جولائی 2015 سے30 جون2016 تک ملنے والے 7 ارب 32 کروڑ روپے کے ٹارگٹ کو پورا کر تے ہوئے اس سے 100 فیصد زائد ٹیکسز کلیئر نس ریونیو کے علاوہ سینکڑوں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی دفتر با چا خان مرکز سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امن وامان کی مخدوش صورتحال، اغواء برائے تاوا، ٹارگٹ کلنگ، بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ، سی پیک مغربی روٹ پر
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ، : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائز سردار یار محمد رند نے نے کہا ہے کہ عید کے بعد بلوچستان سمیت پورے ملک میں کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی اس مرتبہ کسی ایک شہر
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
ہری پور : تربیلا کے چوتھے توسیع منصوبے ٹی فور کے یونٹ سترہ میں تعمیراتی کام کے دوران زیریں کنکریٹ ڈالتے ہوئے شٹرنگ گر گئی 6چینی انجینئرز سمیت 8ہلاک جبکہ 20افراد شدید زخمی ہو گئے ایک چینی باشندے کو شدید زخمی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کابینہ ،صوبائی پارلیمانی پارٹی ،مرکزی عہدیداران ،کوئٹہ ،پشین ،قلعہ عبداللہ کے اضلاع کے صدور ،سیکرٹریز کامشترکہ اجلاس ارباب ہاؤس میں زیر صدارت صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی منعقد ہوا