بلوچستان بجٹ متوازن ہے، حکومتی اراکین ،اپوزیشن کو نظر انداز کیاگیا، حزب اختلاف

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اراکین نے بجٹ کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ بجٹ میں تمام شعبوں میں برابری کی بنیاد پر فنڈز مختص کئے گئے ہیں جبکہ اپوزیشن اراکین نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں اپوزیشن کے حلقوں کو نظرانداز کیا گیا

کسی بھی ملک کو اپنے خلاف پراکسی جنگ کی اجازت نہیں دینگے، جنرل راحیل شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان کوانتہاء پسندی اوردہشتگردی سے پاک کرکے دم لیں گے اوردہشتگردی کاخاتمہ یقینی بناکرامن لائیں گے ،کسی ملک کے خلاف پراکسی جنگ لڑنے کے حامی نہیں

محکمہ ماہی گیری نے کروڑوں روپے کی مچھلی کے ٹھیکے اونے پونے فروخت کر دیئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں محکمہ ماہی گیری نے پٹ فیڈر کینال کھیر تھر کینال سمیت درجنوں کینالوں میں کروڑوں روپے کی مچھلی کے ٹھیکے اونے پونے داموں نیلام کردیئے سرکاری خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا اوپن بولی میں حصہ لینے

پاکستان الزامات نہ لگائے افغان مہاجرین دہشتگرد نہیں، اقوام متحدہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پشاور : اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین پر اپنے ملک میں دہشت گردی کا الزام نہ لگائیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان میں موجود تقریباً 25 لاکھ افغان پناہ گزینوں کے

ایچ ڈی پی کے چیئر مین عبد الخالق ہزارہ کا بھائی مائن اونر عبدالعلی جناح روڈسے اغواء

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکز ی بیان میں پارٹی چیرمین عبدالخالق ہزارہ کے بڑے بھائی مائن اونر ٹھیکیدار عبدالعلی اور مزدور خان محمد اورصمد(samad) کو گذشتہ روز دن دہاڑے اغوا کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو دوپہر ایک بجے

جمہوریت کو فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے آنیوالے دنوں میں سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہونگے، جنرل عاصم باجوہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

برلن /راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو فوج کی طرف سے ہر ممکن حمایت حاصل ہے،فوج جمہوریت کی مضبوطی کیلئے حتیٰ الامکان کوشاں ہے

بلو چستا ن کے مختلف علا قو ں میں آ پر یشن اب بھی جا ری ہے ، شا ہ زین بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نواب زادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں ابھی بھی آپریشن جاری ہے تاہم پہلے کی نسبت آپریشن میں کمی واقعہ ہوئی ہے وزیر اعظم نواز شریف نے بگٹی ہاوس آکر جو وعدے کئے تھے

سبی، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : سبی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سبی کے علاقے گوٹھ غوری تحصیل لہڑی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص غنی ولد مسکین زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا

سوئس بینکوں میں پاکستانی دولت کا سراغ لگانے کیلئے ایف بی آرٹیم آج روانہ ہوگی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت کا سراغ لگانے کے معاہدے کیلیے ایف بی آر کی ٹیم سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے مذاکرات کیلیے آ ج جمعرات کو سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگی۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطا بق ایف بی آر کے ممبر و ترجمان ڈاکٹر اقبال نے بتایا

قومی اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی شق شامل ،سوئس بینکوں میں موجود رقوم کو واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، اسحاق ڈار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے مال سال 2016-17 ء کے لئے 48 کھرب سے زائد وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ۔جس کے ساتھ ہی نئے وفاقی بجٹ کی منظوری کے تمام مراحل مکمل ہو گئے یکم جولائی سے شروع ہونے والے بجٹ میں کسانوں کو 600 ارب کے زرعی