طورخم کشیدہ، پاک افغان حکام میں مذاکرات، سرحدی معاملات پر معاہدہ نہ ہوسکا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کابل /اسلام آباد/لندن : برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان سرحدی جھڑپوں کے بعدسرحدی انتظام کے حوالے سے کسی بھی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے ،دونوں ممالک کے درمیان اس ہفتے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے

افغانستان ، کینیڈین بس اور بازار میں بم دھماکے،25افراد ہلاک53زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کابل : افغانستان میں یکے بعد دیگرے 3دھماکوں میں کینیڈین سفارتخانے کے 14نیپالی گارڈز سمیت 25افراد ہلاک اور رکن صوبائی کونسل سمیت53افراد زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں کے دوران 59طالبان جنگجو ہلاک

سبسڈی سرکاری خزانہ پر بوجھ ہے ،صوبائی بجٹ فوجی حکام نے نہیں منتخب نمائندوں نے بنایاہے، صوبائی وزراء

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی بجٹ فوج نے نہیں تیار کیا منتخب نمائندوں نے مشاور ت سے تیار کیا ہے غلط فہمی سے خبر چل گئی تھی جس کی ہم نے وضا حت کر دی تھی یہ بات صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، شیخ جعفر خان مندوخیل ، سردار اسلم بزنجو

ٹی او آرز کمیٹی ،ڈیڈ ،ہوچکی ہے ،عمران اور بلاول ایک ہی کنٹینرپر ہونگے،اپوزیشن

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے مثبت جواب نہ آنے تک ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حکومت ٹی او آرز کے معاملے پر مثبت جواب نہیں دیتی اپوزیشن کمیٹی میں نہیں جائے گی،

خالد لانگو واقعہ قوم پرستوں کے حکومت کا سیاہ کارنامہ ہے، جمعیت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولاناولی محمدترابی کی صدارت میں جمعیت میٹروپولیٹن کونسلروں اورضلعی سماجی کمیٹی کامشترکہ اجلاس سیدعبدالکبیرآغاکی رہائش گاہ پرہواجس میں کونسلروں سے متعلق امورپرغورکیاگیااوراہم فیصلے کے گئے

بلوچستان، گزشتہ تین سالوں میں47ارب خرچ کرنے کے باوجود ہسپتالوں کی حالت زار نہیں بدلی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کے مکمل صحت میں بہتری لانے کی دعوے صرف دعوے رہ گئے تین سال کے دوران 47 ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہونے کے باوجود سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار نہیں بدلی اور نہ ہی مریضوں کو بنیادی سہولیات فراہم ہوئی

عبدالخالق لانگو نے قوم کیلئے نا قابل فراموش قربانی دی بلوچستان میں 2002 سے کرپشن کی تحقیقات کی جائیں ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : شہید میر عبدالخالق لانگ نے قومی حقوق کے حصول وطن کی خوشحالی بلوچ قوم کی قومی شناخت اور سماجی برائیوں کے خلاف بھر پور جد وجہد کی میر عبدالخالق لانگو بلوچ سیاست و جد وجہد میں نمایا ں مقام و کردار کے حامل تھے ساحل و سائل پر دسترس

کوئٹہ فراہمی آب منصوبے کیلئے 10 ارب روپے مختص

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں کوئٹہ شہر کی فراہمی آب اسکیم کیلئے 40 ارب روپے مختص کئے گئے اور اس حوالے سے10 ارب روپے رواں مالی سال سے لئے جائینگے کوئٹہ شہر کیلئے خصوصی

نیب نے خالدلانگو کی 5 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی کی تلاش شروع کر دی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : سابقہ سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے ایک ارب روپے سے زیادہ کے اثاثے سامنے آگئے ہیں ان میں کوئٹہ کراچی اور دبئی میں جائیدادیں بنائی ہے اور زیادہ تر جائیدادیں اپنے قریبی رشتہ دارو اور فیملی کے ناموں پر ہیں نیب نے تحقیقات شروع کردی

بی ڈی اے ملازمین کا اسمبلی کیسامنے احتجاج پولیس کا لاٹھی چارج آنسو گیس کا استعمال متعدد گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سینکڑوں ملازمین اور مزدور اپنی تین ماہ سے بند تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج اور اسمبلی جانے کی کوشش کی مگر پولیس نے روک کے رکھا اورپولیس نے اچانک دھرنے دینے والے ملازمین اور معزدوروں پر