اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی ( میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پختونخوا میپ کے رہنماؤں پر افغان شہریوں کو شناختی کارڈ بنوا کر دینے کا جھوٹا الزام لگایا جارہا ہے،ہم نے پاکستان کیلئے قربانیاں دیں اور اج ہمیں کسی کا ایجنڈ قرار دیا جا رہاہے