کچلاک : جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولاناعصمت اللہ نے کہاہے کہ مادیت پرستی کے مرض نے ملک کو تباہی کی نہج پرپہنچادیاہے اس وقت بحیثیت قوم ہمیں اجتماعی توبہ کرنے اوراسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کی ضرورت ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.

Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
واشنگٹن: امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2015 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا بھرپور ساتھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نذیراحمد بلوچ نے گزشتہ روز وڈھ میں پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال ، تنظیمی امور بالخصوص،
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے بلوچ قوم پرست تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ذرائع کے مطابق لیاری میں آٹھ چوک کے قریب حساس اداروں نے کارروائی کی جس کے دوران رہائشی ہوٹل میں چھاپے کے دوران خاتون
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی ترجمان ڈاکٹر یا سر خو ستی کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی جانب سے جاری دھرنے کو 11روز مکمل ہونے کے باوجود حکومت کی طرف سے مکمل خاموشی اور ہٹ دھرمی اپنائے ہوئے ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایف 16 طیاروں کا سودا اب قابل عمل نہیں رہا، اس کی معیاد ختم ہو چکی ہے ۔کیپٹل ہل کا یہ اجلاس پاکستانی امریکی کانگریس کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا،
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے میں تبدیلی ہو گئی احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر حفیظ اللہ مندوخیل‘ نائب صدر ڈاکٹر حیات ساسولی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی ایک قومی جماعت ہے اور تمام بلوچ لیڈر شپ کے بارے میں ہمارا رویہ سیاسی اور مثبت ہے ہماری پارٹی کی واضح پالیسی ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف جن سے سیاسی و نظریاتی اختلافات کیوں نہ ہوں انکے بارے میں رائے زنی نہ کریں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے رمضان المبارک سے قبل ملک بھرکی 60تنظیموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اوران پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔جبکہ تین تنظیموں کو یو این ایس سی آر1267کے تحت رکھا گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں نے کہا ہے کہ شریعت مطہرہ اسلامیہ نے نہ صرف انسانوں کو بلکہ اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین اور موثر قوانین وضع کیے ہیں جان کی حفاظت کیلئے قصاص‘عزت و آبرو اور مال کی تحفظ کیلئے حدود و تعزیرات کو مقرر کیا ہے