ڈاکٹر مالک بلوچ کے دور میں ہزاروں بلوچ شہید اور اغواء ہوئے ،بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آج تربت میں فورسزاور نیشنل پارٹی نے ایک ٹرک میں چند لوگوں کو چوک میں لاکھڑا کرکے جس طرح بلوچ قوم پرستوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی وہ ان کی بلوچ قوم کے خلاف جاری انہی پالیسیوں کا حصہ ہے، جس کے تحت انہوں نے ہزاروں بلوچوں کو شہیدا ور ہزاروں کو ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا

اقتصادی راہدار ی کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں ،آرمی چیف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی : پاک فو ج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ چین اقتصادی راہداری کے خلاف سازشوں سے آگاہ ہیں ٗ پاک فوج ہمیشہ پاکستانی عوام کی توقعات پر پورا اتریگی۔ جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز

اقتصادی راہداری کے مسئلے پر کوئی سودا بازی نہیں ہوگی، اے این پی بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر روٹ کے مسئلے پر کوئی سودا بازی کرے یا نہ کرے عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی قیمت پر سودا بازی کرنے کو تیار نہیں ہے گوادر کاشغر روٹ میں تبدیلی کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر ہم وہ راستہ اختیار کرینگے جس کا رکنا پھر مشکل ہو گا

فرانس پاکستانی طلباء اور اسکالرز کو متعدد مواقع فراہم کر رہی ہے‘فرانسیسی سفیر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)پاکستان اور کیمپس فرانس کی جانب سے بدھ کے روز پیرس میں یومِ پاکستان کا انعقاد ہوا جسکا مقصد فرانس کے اعلٰی تعلیمی اداروں کو پاکستانی جامعات کے قریب کرنا تھا

بلوچستان میں کرپشن کے کنگزپر ہاتھ ڈالے بغیر احتساب کا عمل مکمل نہیں ہوسکتا ،یار محمد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر سردار یارمحمد رند نے کہاہے کہ بلوچستان میگا کرپشن کیس میں سست روی قبول نہیں، بے رحمانہ احتسا ب ہی مضبوط ریاست اورپائیداد جمہوریت کی بنیاد ہے ضمنی کرداروں کے علاوہ کرپشن کنگز پرہاتھ ڈال کر ان سے عوام کی پائی پائی وصول کی جائے

کرپشن کے الزام میں گرفتار خالد لانگو کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پر جھوٹا مقدمہ واپس لیا جائے نیب بلوچستان کرپٹ مافیا کے بجائے قوم پرست قیادت کو نشانہ بنا رہی ہے 10سال تک بلوچستان کو لوٹنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔

یک فردی جماعت قوم پرستی کے اسناد تقسیم کرنا چھوڑ دے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے خلاف میڈیا وار شروع کیا گیا ہے ہر بے چارہ اپنی بساط کے مطابق نیشنل پارٹی اور اسکی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی میں لگاہوا ہے اب نوبت یہاں تک بھی پہنچی ہے کہ ایرغیررانتھوخیرا بھی میدان

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز نے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس نے آج (منگل)سے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں مریضوں کوسروسز دینے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ یہ بات ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل اور آل پاکستان

تربت میں پانچ افراد کا قتل عوام نے مقدمہ بی آراے کیخلاف درج کر لیا ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ دشت سائیجی میں پانچ افراد کے قتل پر بی آر اے کی وضاحت قتل کے اصل محرکات پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے ۔ترجمان نے کہا کہ ایسے واقعات ضلع کیچ میں بہت زیادہ ہیں

شریف خاندان کو حساب دینا ہوگا احتساب سے جمہوریت کو نہیں تخت رائیونڈ کو خطرہ ہے ،بلاول بھٹو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

میرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے اور آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین اور ہمارا نعرہ سب پر بھاری رائے شماری ہے