انٹر نیٹ پر پابندی لگانے سے سائبرکرائمز مزید بڑھیں گے ،ڈاکٹر جہانزیب

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے بل 2015کی سینیٹ سے منظوری کے بعد سائبر کرائمز میں کمی نہیں بلکہ مزید اضافہ ہوگا المیہ یہ ہے کہ اس سلسلے میں وکلاء ،پولیس اور نہ ہی عوام کسی قسم کی شعور آگاہی رکھتے ہیں

ہرداڑھی ،پگڑی والا پشتون دہشتگرد نہیں صوبائی وزیر داخلہ کا بیان غیر مہذب تھا ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے صوبائی وزیر داخلہ کے بیان کو غیرمہذب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چند لوگوں کی غلطیوں پر پوری قوم کو مجرم قراردینا غیر سیاسی ، غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری انداز ہے ہر داڑھی ، پگڑی والا پشتون دہشتگرد نہیں ہے اور جودہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے

ہماری پارٹی کو در پردہ قوتوں کی آشیر باد حاصل نہیں عوام ووٹ دیں انہیں با اختیار بنائینگے ،مصطفی کمال

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو درپردہ قوتوں کی اشیر باد حاصل نہیں ، عوام ہمیں ووٹ دیں ہم انہیں بااختیار بنائیں گے ، میرا ایمان اور یقین ہے کہ ملک کی تقدیر عوام کے ہاتھوں میں ہیں ، جان لینے ، دینے ، مرنے اور مارنے کا سلسلہ ختم کرکے ملک سے نفرتوں کا خاتمہ چاہتے ہیں ، ہم دو افراد کے ایم کیو ایم سے نکل جانے کے بعد اس کا نوشتہ دیوار پڑھا جاچکا ہے ،

ہماری تحویل میں مغویوں کی ہلاکت آپریشن کے باعث ہوا، بی آر اے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گوادر کے علاقے ساہجی میں کارروائی کے دوران ہماری تنظیم کی تحویل میں 5 افراد کی دوران کارروائی ہلاکت کے حوالے سے تنظیم کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے تمام تر صورت حال کا جائزہ

گوادر کو ناکام بنانے کیلئے چاہ بہار کو فعال کیا جا رہا ہے‘جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ہمسایہ ممالک نے سی پیک کو ناکام بنا نے کیلئے چاہ بہار کو نیا کاروباری مرکز بنا نے کیلئے کام شروع کر دیا ہے دنیا جہاں میں دہشتگردی

ہماری طاقت قومی جذبہ ہے بلوچ اب نہ اٹھے تو تشخص کو خطرہ لاحق ہوگا، ڈاکٹر اللہ نذر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہر سرزمین کی شناخت اس پر بسنے والی قوم سے ہے۔ آج اگر بلوچ اپنی اس جنگ کونہ لڑے یا یہ جنگ میں کمزوری کا مظاہرہ کرے یا دشمن کے جبر تلے دب جائے تو بلوچ قوم کے تشخص کو زیادہ خطرہ لاحق ہوگا۔انہوں نے سرمچاروں کو دئیے گئے ایک لیکچر میں مزید کہا کہ بلوچستان میں پاکستان چائنا اکانامک کوریڈور جو بن رہا ہے، جہاں اتنے صنعتی زون لگیں گے

افغان پناہ گزین سے مہاجرین اور پھر مہاجرین سے مجاہدین بن گئے حکمرانوں کو اب خیال آیا، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پناہ گزین سے مہاجرین اور مہاجرین سے مجاہدین کا سفر مکمل ہونے پر حکمرانوں کو یہ احساس ہوا ہے کہ افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھجوانا ہو گا حکمرانوں نے کئی بار ڈالر کے عیوض ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا ڈرون حملے اب اس داؤ پر لگی

مستونگ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ نجی سکول کے پرنسپل کے گھر سے 5لاکھ روپے اور زیورات لوٹ لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے

بل گیم کے کھیل پر پردہ نہیں ڈال سکتے،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بی این پی کے تاحیات صدر سردار محمداختر مینگل اپنی بڑی بڑی باتوں اور دھواں دار تقاریر سے اپنے ماضی اور حال کی دوغلی پالیسی اور ڈبل گیم کے کھیل پر پردہ نہیں ڈال سکتے انکی باتیں اور بھڑکیں

دشت مشکے اور سوئی میں آپریشن تیز اور متعدد افراد کو اغواء کیا گیا ہے بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن جاری ہے۔ دشت، مشکے اور سوئی میں آپریشن میں شدت لائی گئی ہے۔ کئی علاقوں میں گھروں کو نذر آتش کرکے کئی بلوچ فرزندوں کو فورسز نے اغوا