ملک میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ایسا ادارہ بنایا جائے جو سب پر نظر رکھے ،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کیلئے ایک ایسا ادارہ بنا یا جائے جو فو ج ،عدلیہ اور پارلیمنٹ پر مسلسل نظر رکھے اور جوکوئی بھی بد عنوانی کا مرتکب ہوا

کیچ کے مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیکر فضائی کارروائی کی جارہی ہے،بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے ضلع کیچ میں کئی علاقے فورسزکے محاصرے میں ہیں جہاں لوگوں پر تشدد مال و مویشیوں کو لوٹنے کے علاوہ بمباری اور شیلنگ جاری ہے۔

پانامالیکس ہمارامسئلہ نہیں ،آف شور کمپنیوں پر شور مچانے والے کی اپنی آف شور کمپنی نکل آئی، مولانافضل الرحمن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن نے کہا کہ پانامہ لیکس کی منظر عام پر آنے کے بعد تحقیق کرو تحقیق کرو کہہ کر اچلنے والے کی خودآف شور کمپنی نکلی تو کہنے لگا کہ ٹیکس سے بچنے کے لئے انہوں نے ایسا کیا۔

سیکرٹری خزانہ کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں مولانا واسع اپنے حکومت کے 315 ارب کے کرپشن کا حساب دے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے مولانا عبدالواسع کے مضحکہ خیز بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری خزانہ کیس کی تحقیقات ابھی جاری ہیں مولانا صاحب

حکومت کا حصہ ہیں ملک میں انار کی پیدا کرنیوالوں کے راستے میں رکاوٹ بنے رہینگے ،جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک میں پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مضبوط کر نے کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے پارلیمنٹ احتسابی ادارہ ہے

اٹھارویں ترمیم پر عمل درآمد نہ کر کے وفاقی حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے منتقلی اختیارات کے حوالے سے مسائل ،منصوبہ بندی کے علاوہ 11اہم نکات کی بریفنگ دی گئی جن میں تیل و گیس کی مشترکہ ملکیت

کرپٹ افراد کیخلاف موثر کارروائی سے نیب افسران کی زندگی کو خطرات ہیں ،بلوچستان و سندھ حکومتوں کو انتبا ہ

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : ملک بھر میں نیب کی بدعنوان عناصر کے خلاف موثر کارروائیوں کے باعث نیب افسران کی زندگی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ حساس اداروں نے وزارت داخلہ اور سندھ ، بلوچستان حکومتوں کو ایک تحریری مراسلہ بجھوایا ہے

امریکی سینٹ نے سعودی عرب پر11ستمبرکے حملوں کا مقدمہ درج کرنے کا بل منظورکرلیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں اس بل نے بڑی رکاوٹ عبور کر لی ہے جس کے تحت 11 ستمبر میں امریکہ پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کی حکومت پر مقدمہ کر سکیں گے۔امریکی صدر براک اوباما نے

بلوچستان میں ہمیشہ یہاں کے لوگ ہی وزیراعلیٰ رہے ہیں پسماندگی کا ذمہ دار کسی اور کو نہیں ٹھہراسکتے، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال کی خرابی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را پوری طرح ملوث ہے اور را اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کے درپہ ہے

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات گونا گو مسائل سے دوچار

Posted by & filed under کوئٹہ.

قلات : ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات گونا گو مسائل سے دوچار ہیں ایک لاکھ دس ہزار کے آبادی والے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک سرجن بھی نہیں آپریشن تھیڑ موجود ہیں مگر عملہ نہ ہو نے کی وجہ سے آپریشن تھیٹر غیر فعال ہیں