افغان مہا جر ین کی وا پسی کیلئے جنگی بنیا دو ں پر اقدا مات کی ضرو رت ہے ، جہا ں نز یب جما لدینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے لاکھوں کی تعداد مین افغان مہاجرین کی موجودگی

کرپشن کی رقم افسروں کے گھروں کے ٹینکی سے برآمد ہورہے ہیں جو باعث شرم ہے ،پی پی بلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کوارڈی نیشن کمیٹی کے ممبران سینیٹرسردار فتح محمد محمد حسنی ، حاجی علی مدد جتک ، سردار سربلند خان جوگیزئی ،صابر بلوچ اور اعجاز بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہرگز ترقی کی مخالف نہیں ہے

مستونگ کا جلسہ تاریخی ہوگا ،عوام کا اعتماد جدوجہد میں معاون ثابت ہور ہا ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاکہ پارٹی نے ہمیشہ بلوچ عوام کے قومی مفادات کومقدم رکھتے ہوئے بلوچ سرزمین کی دفاع اورقومی تشخص کوبرقراررکھنے کیلئے اصولوں پرکبھی بھی سودابازی نہیں

کیسکو عوام دشمنی پر اتر آئی ہے کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں ،پشتونخوا میپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے جاری کردہ بیان میں کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیسکو کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو شدید گرمی

موجودہ حکومت میں شامل وزراء عوام پر رحم کر کے فوری طور پر مستعفی ہو جائیں ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں شامل وزراء عوام پر رحم کرکے فوری طورپر مستعفی ہو جائیں اور کرپشن کیس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے بلوچستان میں خزانہ لیکس نہیں ہوا

نواب بگٹی کو شہید کرنیوالی حکومت کے حصہ دار مولویوں کی پارٹی پر تنقید باعث حیرت ہے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان پر جنگ مسلط کرنے والے مولوی صاحبان کو اچانک بلوچستان کے عوام کی فکر شروع ہوگئی ہے بلوچستان کوآگ و خون میں مبتلا کرنے والے شہید نواب اکبر خان بگٹی کو شہید کرنے والی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،این ایف سی ایوارڈ سے متعلق قرارداد منظور

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے قراردادا متفقہ طور پر منظور کرلی جبکہ صوبے میں تعلیم کی ترقی و ترویج پر ارکان نے بحث کی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں ہوا

خالد لانگو نیب کی بجائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش حفاظتی ضمانت منظورکرالیا ،نیب نے ایک اور سمن جاری کردیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آبادآ+کوئٹہ : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کی 12 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے گزشتہ دنوں نیب نے چھاپہ مار کر 63 کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد

ڈا کٹر حئی بلو چ حقا ئق کو مسخ کر کے عوام کو گمرا ہ کر رہے ہیں ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کی پارٹی پر کرپشن کے الزمات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایسے حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنے کی دانستہ ساز ش قرار دیتے ہوئے کہاکہ محکمہ خزانہ کرپشن کیس

وڈھ‘بیٹوں نے باپ کو قتل کر کے ویرانے میں دفنادی

Posted by & filed under کوئٹہ.

وڈھ : تحصیل وڈھ میں سنگ دل بیٹوں نے جائیداد کے خاطر اپنے باپ کو قتل کرکے لاش ویرانے میں دفنا دی ایک بیٹا گرفتار دوسرا فرار ہوگئے مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے وڈھ لیویز ذرائع تفصیلات کے مطابق دوماہ قبل وڈھ کے علاقہ دودکی