ہمارے فنڈز کی تحقیقات کیلئے مولاناواسع کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائے، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی کارکن ہیں اور سیاسی رہنماوں کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں تنقید بھی عزت کے دائرے میں کرتے ہیں پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے قوم پرست قیادت نے

بجلی کے دومنصوبوں کیلئے صوبے کو ایک کھرب روپے دیدیئے ،بلوچستان کیلئے 41 کروڑ باقی صوبے نظر انداز

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی پنجاب کو نوازنے کی روایت برقرار ، ترقیاتی بجٹ میں پنجاب میں بجلی کے دو منصوبوں کے لیے ایک کھرب سے زائد ،صوبہ بلوچستان کے 4مختلف منصوبوں کے لیے 41کر وڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

بیورو کریٹس سیاستدانوں کے سر پر سوار ہو کر کرپشن کرتے ہیں ،غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا فیض محمد،مولانا قاضی عصمت اللہ،ملک سکندرایڈوکیٹ، مولانا انوارالدین حقانی،جے ٹی آئی کے صوبائی صدر جلال شاہ اخوندزادہ، صاحبزادہ

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج واک آؤٹ ،سابقہ کابینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن نے دوبارہ دھمکی دی ہے کہ جب تک سابقہ کابینہ مستعفی نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہمارا حتجاج جاری رہے گا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفہ کے بعد اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوا۔

وزیراعظم اپوزیشن سے مذاکرات پر آمادہ، پارلیمنٹ میں کمیٹی کا اعلان کرینگے

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیر کو پارلیمنٹ سے خطاب میں اپوزیشن جماعتوں سے ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے ایک خصوصی کمیٹی کا اعلان کریں گے جس کے سربراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر کو اپوزیشن

ینگ ڈاکٹرز کا پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے 16 مئی سے شروع ہونیوالی پولیو مہم سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا اور 16 مئی سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں ڈاکٹرز اورمیڈیکل اسٹاف پولیو مہم میں خدمات سرانجام نہیں دیں گے

بلوچستان کے پسماندگی کے خاتمے کیلئے بر سرپیکار ہیں‘ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

خا را ن: سا بق وزیر اعلی بلو چستا ن ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ نے کہا ہے کہ نیشنل پا رٹی متو سط طبقہ کی نما ئندہ جما عت ہے جو بلو چستا ن کے پسما ندگی کے خا تمے کے لیئے بر سر پیکا ر ہے نیشنل پارٹی ایک سو چ و فکر کا نا م ہے جس کو اپنا کر عوا می طا قت

جمہور ی وطن پارٹی ملک میں پاک صاف احتساب کی حامی ہے، شا ہ زین بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

لورالائی: جمہور ی وطن پارٹی ملک میں پاک صاف احتساب کی حامی ہے پاکستان بھر میں بلاتعصب احتساب کا مطالبہ کر تے ہیں۔ بلوچستان ایک پسماندہ اور غریب صوبہ ہے اس طرح کی لوٹ مار اور برباد نہیں ہونے دیں گے۔

بی این پی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب ،اہم فیصلے کئے جائیں گے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 20مئی کو پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سردار اختر جان مینگل کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں بلوچستان سمیت ملکی سیاسی امور اور حالات کا جائزہ لیا جائیگا

عوام قوم پرستوں سے مکمل مایوس ہو چکے ہیں ،غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قلعہ سیف اللہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری صوبائی امیر مولانا فیض محمد مرکزی سرپرست اعلی مولانا قاضی عصمت اللہ صوبائی سیکرٹری جنرل ملک سکندرایڈوکیٹ صو بائی نائب امیر مولانا انوارالدین