جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ،ملک کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا، نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوٹلی ستیاں: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ترقی و خوشحالی کی سیاست ہے ،دھرنے، جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،حکومت نے پاکستان کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا ، کراچی میں امن قائم ہوچکا ہے

بلوچستان کے12اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے12اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں مہم کے دوران13لاکھ سے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں 3ہزار6سو 19موبائل ٹیمیں395فکسڈ سائٹ ،210ٹرانزٹ پوائنٹس پرپولیو کا عملہ فرائض انجام دیں گا ۔

گوادر بندرگاہ کو خطہ کی تمام بندر گاہوں پر کئی لحاظ سے فوقیت حاصل ہے ،عارف اللہ حسینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: چیف پاکستان نیوی فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کو خطہ کی تمام بندر گاہوں پر کئی لحاظ سے فوقیت حاصل ہے گوادر بندر گاہ قدرتی طورپر محفوظ ترین بندرگاہ بھی ہے

جماعت اسلامی کا کرپشن کیخلاف یکم مئی سے ملک گیرا حتجاج کا اعلان

Posted by & filed under کوئٹہ.

لاہور: جماعت اسلامی نے ملک میں کرپشن کیخلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عوام مزید کرپشن برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں

میرے دور حکومت میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات درست نہیں،ڈاکٹرمالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گذشتہ روز کوئٹہ کے ایک مقامی اخبار میں ایک معروف نیوز ایجنسی کے توسط سے اپنے دور حکومت میں 40ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں

شکیل دشتی کے قتل کی مذمت ،مخبری کے نام پر مسلح تنظیموں کا نوجوانوں کو قتل کرنا برداشت نہیں ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان جان محمد بلیدی نے گزشتہ دنوں شکیل احمد ولد داد محمد دشتی کے قتل کو افسوسناک قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا

بلوچستان میں فرسودہ قبائلی جاگیردارانہ رشتوں کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

صحبت پور: بی این پی بلوچوں کو متحد کرنے کی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے فرسودہ قبائلی جاگیردارانہ رشتوں کا خاتمہ وقت و حالات کی ضرورت ہے سیاسی شعوری اور فکری جدوجہد کو تقویت دیتے ہوئے

اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،اقتصادی راہداری منصوبہ کا حصہ بننے اور پاکستان کی توانائی شعبے میں مددکیلئے تیارہیں،ایران

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ ایران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ بننے کو تیار ہے‘ ایران پاکستان کی توانائی کے شعبے میں مدد کرنے کو تیار ہے۔ ایران نے نہ ماضی میں اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف کسی ملک کو استعمال کرنے کی اجازت دی اور نہ آئندہ دے گا‘ ایران کے صدر کا دورہ پاکستان ایک اہم سنگ میل تھا‘ اس دورہ کے موقع پر پاکستانی میڈیا میں ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی خبریں شائع اور نشر ہونے پر ہمیں بہت دکھ ہوا‘ اگر افغانستان میں امن اور استحکام ہوگا تو پاکستان اور ایران میں بھی امن اور استحکام ہوگا۔

اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کے احتجاجی تحریک میں شرکت سے معذرت کرلی، معاملہ حکومت کیساتھ مذاکرات سے حل کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: ملک کی اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالتی کمیشن کے حوالے سے تحریک انصاف کے موقف کی حمایت کرنے اور ممکنہ احتجاجی تحریک میں شامل ہونے سے فی الحال معذرت کرلی