کوئٹہ: حکمران بلوچستان کے غیور عوام کو ملازمتیں دینے کے بجائے بے روزگار کرنے تلے ہوئے ہیں حکمرانوں کی پالیسیاں عوام دوست نہیں سردار اختر جان مینگل نے اپنے دور اقتدار میں سرکاری ملازموں کو 40فیصد الاؤنس دے کر ثابت کیا گیا تھا
Posts By: نیوز ایجنسی
حب میں دو کول پاور پلانٹس کی تیاری ایڈوانس مر حلے میں ہے خواجہ آصف
کراچی : حبکو کے اعلیٰ وفد نے وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کے دوران حب میں لگائے جانے والے 660×2کول پاور پلانٹ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وفد میں حبکو کے سی ای او خالدمنصور، سینیئر نائب صدرطاہر جاوید
مشرف کا ملک سے باہر جانا سول اور ملٹری قیادت کا معاملہ ہے ڈاکٹر مالک
کراچی : بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ملک سے باہر جانا سول اور ملٹری قیادت کا معاملہ ہے
تعلیمی ایمر جنسی کے باوجود کوئٹہ کے اکثر سکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع نہ ہو سکا ہے بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا بینہ کا اجلاس ضلعی صدر اختر حسین لا نگو کے زیر صدارت میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن وضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری
بلوچستان میں چین کی مدد سے کول پاور منصوبہ لگایا جارہا ہہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام سرمایہ کاروں کو ہرطرح کا تعاون فراہم کرے گی، پاکستان میں توانائی ڈھانچے کی تعمیر میں چینی کمپنیوں کا اہم کردار ہے
بلوچستان کا مسئلہ سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے نہیں ہوگا، حکومت اقتصادی راہداری بارے تحفظات دورکرے،حاصل بزنجو ,ڈاکٹر مالک
کراچی: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ،بندوق اور سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہوگا، ہم پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف نہیں ہیں حکومت ہمارے تحفظات دور کرے
حکومت نے اجازت دیدی ،مشرف رات گئے دبئی روانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سابق صدر پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے
اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ اور ریلوے لائن کی تعمیر کی جارہی ہے، وفاقی حکومت
اسلام آباد: قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ دو سالوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2 ہزار 498 دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنائے اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ آئندہ ماہ باقاعدہ کام شروع کردیگانیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا کام رواں سال کے وسط میں شروع ہونے کی توقع ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا 77 فیصد توانائی کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا‘ حکومتی اقدامات سے رواں سال افراط زر کی شرح 5.1 فیصد تک کم ہو جائیگی۔جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران بتایا گیا کہ اس وقت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں تین دیہی مراکز صحت اور 14 بنیادی صحت کے یونٹ کام کر رہے ہیں۔ ترلائی میں 200 بستروں سے آراستہ اسلام آباد جنرل ہسپتال کا پی سی ون جس کا تخمینہ 2 ارب 72 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے‘ حکومت کے زیر غور ہے جبکہ ترنول اور کرپا میں بنیادی ہیلتھ یونٹ کی تعمیر بھی زیر تکمیل ہے۔
کوئٹہ پیکج میں بلوچ علاقوں کو نظر انداز اور فنڈز من پسند کونسلروں میں تقسیم کرنا قبول نہیں ،بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے اربوں روپے کے کوئٹہ پیکیج میں بلوچوں کو علاقوں کو نظر انداز کرنا اور کوئٹہ میں
پنجاب کے تعلیمی نصاب میں بلوچوں کی تا ریخ غلط پیش کرنا افسوسناک ہے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں پنجاب کے مصنف عبدالحمید اور عبدالعزیز ٹگا کی جانب سے