اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح پنجاب ہے اس کے علاوہ پورے ملک میں آگ لگ جائے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا
Posts By: نیوز ایجنسی
بھارت میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات ، نئی دہلی سمیت اہم شہروں کے مندروں و تجارتی مراکز کو فوج نے حصار میں لے لیا
نئی دہلی: بھارت میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ریاست گجرات کے بعد دارالحکومت نئی دہلی اور جموں کشمیر میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
متحدہ کارکن اسمبلی ڈاکٹرصغیر بھی مصطفی کمال سے جاملے، اورلوگ بھی ایم کیو ایم چھوڑینگے،ڈاکٹر صغیر
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹرصغیر احمد نے ایم کیو ایم چھوڑ کرسابق سٹی ناظم مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی جماعت میں شمولیت اور اپنی صوبائی اسمبلی
گوادر کاشغر ریلوے لائن کی تعمیر اسی سال شروع ہوگی، چین
بیجنگ: چین اور پاکستان کو ملانے والی ریلوے لائن کی تعمیر کا کام اس سال شروع کر دیا جائے گا
کراچی بدامنی کیس،پولیس اور حکومت ٹارگٹڈ آپریشن میں رکاوٹ ہیں، رینجرز ،سپریم کورٹ کا پولیس رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کے دوران امن و امان کے حوالے سے آئی جی سندھ کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
بلوچستان میں امن کا سفر شروع ہوچکا ہے بھٹکے ہوئے لوگ آکر امن کی ٹرین میں سوارہوں، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و ترقی کا سفر پوری رفتار کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، میں سب کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ اس سفر میں شامل ہو جائیں
شبقدر،سیشن کورٹ میں خودکش دھماکہ16افراد جاں بحق،21زخمی
چارسدہ: ضلع چارسدہ کے علاقے تحصیل شبقدر کے احاطہ عدالت میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 16افراد شہید،شہید ہونے والوں میں6 خواتین بھی شامل ہے جو پیشی کیلئے عدالت آئے تھے جبکہ21افراد زخمی ،زخمیوں میں بچے اور خواتین ومرد پولیس اہلکاران شامل ہے۔خودکش نے گیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی پھر احاطہ عدالت میں گھس گیا سیکورٹی اہلکاروں نے خودکش کا پیچھا کیا تو خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔دھماکے سے احاطہ عدالت بھڑک اٹھی ۔واقعات کے مطابق پیر کے روز تحصیل شبقدر کے کچہری گیٹ صبح گیارہ بجے کے قریب گیٹ پر مامور کچہری پولیس کے انچارج نے ایک مشکوک سولہ سترہ سالہ نوجوان کو روک دیا جنہوں نے اسلحہ نکال کرپولیس پر فائرنگ کی اور اندر جانے کی کوشش کی
کوئٹہ،سابق ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
کوئٹہ: سابق ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر نے اس ضمن میں چاروں صوبائی اسمبلی کے سپیکرز
پشین‘سرچ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ: پشین پولیس کے عملے نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گاڑی برآمد کر لی
کچلاک‘ایف سی کے سرچ آپریشن میں 4 افراد گرفتار
کوئٹہ: فرنٹیئر کور کے عملے نے کچلاک کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا