تحفظ ناموس رسالت قانون کو ختم نہیں ہونے دینگے، خواتین بل اسلام اور آئین سے متصادم ہے ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہوراورجامعہ صدیقیہ کے زیر اہتمام سالانہ تاریخی عظیم الشان ختم نبوۃ کانفرنس جامع مسجد الرفیق گلستان کالونی مصطفی آباد لاہور میں

متحدہ قیادت کیخلاف بیانات، سر فراز مرچنٹ کی طلبی کا فیصلہ ،وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم قائد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے پر غور

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف سنگین غداری کا کیس درج کرانے پر غور شروع کردیا ‘ الطاف حسین کی لندن سے کی گئی تمام تقاریر اوربیانات کا ریکارڈ جمع کر لیا گیا ‘ الطاف حسین کے بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب سمیت کسی بھی قسم کے بیانات کی میڈیا کوریج پر عائد پابندی کاعدالت میں بھرپور انداز میں دفاع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے پیمرا سے الطاف حسین کی تمام تقاریر کا ریکارڈ منگوا لیا جبکہ قومی اخبارات میں شائع ہونے والے بیانات کی تفصیلات بھی اکٹھی کر لی گئی ہیں۔ حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ الطاف حسین کے بیانات کی روشنی میں ان کے خلاف ریاست سنگین غداری کا کیس درج کرائے

نیشنل پا ر ٹی کے صد ر حا صل بز نجو اورجا ن بلید ی دورہ پر لا ہو ر پہنچ گئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ+لاہور: نیشنل پارٹی کے مرکز ی صدر سینیٹر میر حاصل خان بز نجو ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق صوبائی حکومت کے ترجمان میر جان محمد بلیدی دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں