اوستہ محمد: اربوں روپے کی لاگت کا سیوریج منصوبہ رل گیا کھیر تھرکینال کی زیر کمانڈ اراضیات سے سیم و تھور کے اثرات کو ختم کرنے فصلوں میں کھڑے اضافی اور آلودہ پانی کے اخراج کے ملک گیر منصوبے میں بلوچستان کو مبینہ طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ نئے منتخب ہونے والے بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اگر بلوچستان کے حقوق کے بات کی تو ہم ان سے دو قدم آگے ہونگے اگر بلوچستان کے حقوق کے بارے میں ان سے کوئی کو تاہی سرزد ہوئی تو ہم ان کے مد مقابل ہونگے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ورثاء کو انصاف دلانے کے لئے ہمارا احتجاج پرامن ہوگا اوراگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو مقابلہ کرنا اور جواب دینا جانتے ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں تاہم پاک فوج کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے کاغذات نامزدگی داخل ہونے کے موقع پر کوئٹہ شہر میں ٹریفک جام لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ: فرنٹیر کور بلوچستان اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 16مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر دھماکہ خیز مواد ، راکٹ اوردیگر اشیاء قبضے میں لے لیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے برسراقتدار قوتوں نے اقتدار کو صرف گروہی مفادات کی تکمیل تک محدود رکھا عام اولس کی حالت میں کوئی بہتری نہ آسکی ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
اسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما میر جان جمالی نے کہا کہ پہلی بار صوبائی خودمختاری کا صحیح استعمال کیا مرکز اور بلوچستان کی (ن) لیگ میں فرق ہے ہم اپنے فیصلے خود کریں گے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن کا بلوچستان میں جاری صورتحال اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔