مردم شماری ملتوی کرنے کا حکومتی اقدام باعث افسوس ہے ،حکمران بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل میں ملک بھر میں مردم شماری کو ملتوی کرنے پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا

وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ،فورتھ شیڈول، کالعدم تنظیموں کی سفری دستاویزات منسوخ،قومی شناختی کارڈز بلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران فورتھ شیڈول ، کالعدم تنظیموں اور انسانی اسمگلروں کی سفری دستاویزات منسوخ ،قومی شناختی کارڈ زبلاک

دہشتگردی پاکستان کی خودمختاری کے درپے ہیں، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے معترف ہیں، امریکہ

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ سینیٹرجان کیری نے افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانیوں نے ثابت کردیاہے کہ دہشتگردانہیں ترقی سے نہیں روک سکتے ،پاک امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ آگے بڑھ رہی ہے ،امریکہ ضرب عضب آپریشن کی کامیابیوں کااعتراف کرتاہے ،پاک امریکہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزکے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے جان کیری نے کہاکہ امریکہ ضرب عضب آپریشن میں پاکستان کی کامیابیوں کااعتراف کرتاہے ،ہم نیشنل ایکشن پلان پرپاکستان کی سنجیدگی کے معترف ہیں ،دہشتگردگروپ پاکستان کی خودمختاری کے درپے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں اورپاکستانیوں نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ دہشتگردانہیں ترقی سے نہیں روک سکتے ۔

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ،مردم شماری غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے سکیورٹی فورسز کی پہلے سے طے شدہ مصروفیات اور جاری سکیورٹی آپریشنز کے باعث مردم شماری کا عمل موخر کر نے کا فیصلہ کیا ہے-

بی ایم سی دا خلو ں میں بے قا عدگیاں کا لج ما لی کو ایم بی بی ایس میں دا خلہ مل گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں داخلوں میں بے قاعدگیاں کالج کے مالی کو ایم بی بی ایس میں داخلہ دیا گیا دو طلباء کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان سے 5 ماہ قبل داخلہ دیا گیا

ایرانی پارلیمانی انتخابات ،حسن روحانی اور ہاشمی رفسنجانی بھاری اکثریت سے کامیاب

Posted by & filed under کوئٹہ.

تہران: ایران میں گذشتہ روز ہونے والے پارلیمانی اور ماہرین کونسل کے انتخابات کے لیے ہونے والی پولنگ میں صدر حسن روحانی اور سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے