کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے گزشتہ روز آواران میں فورسز کے افسران کے دورہ کو جاری کاروائیوں میں شدت لانے کا نیا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا
Posts By: نیوز ایجنسی
پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے پر سینیٹرزمیں تشویش ہے، جان مکین ،پاکستان کا طیاروں کی خریداری پر بھارت کے اعتراضات پر حیرت کا اظہار
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے پر سینیٹرز تشویش میں مبتلاء ہیں ،امور خارجہ کمیٹی اس معاملے پر اپنی خصوصی سماعت کرے، طیاروں کی فراہمی پرعملدرآمد اگلی حکومت کے دور میں ہونا چاہیے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان مکین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ امریکی صدر کی انتظامیہ کی پاکستان کو ایف سولہ جنگی طیارے فروخت کرنے کے فیصلے اور اس کے امریکا اور بھارت کے تعلقات پر پڑنے والے ممکنہ اثرات کے حوالے سے سینیٹرز نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والی اِس ڈیل پر عمل اگلی حکومت کے دور میں ہونا چاہیے۔
پاک افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی19دہشتگرد ہلاک ،فائرنگ کے تبادلے میں افسر سمیت4جوان جاں بحق
راولپنڈی/شوال: شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے ، سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب شوال کے علاقے منگروٹی میں افغانستان فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 19دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
افغانستان،2خودکش حملے،25افراد ہلاک،28زخمی
کابل: افغانستان میں وزارت دفاع اورصوبائی گورنر کے دفتر پر خودکش حملوں میں مقامی قبائلی رہنما اور سیکورٹی اہلکاروں سمیت 25 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے
وزیر اعلیٰ بلوچستان بی ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کے مستقلی کے احکامات جاری کریں ، مظاہرین
کوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ 138ویں روز بھی جاری رہاکنٹریکٹ ملازمین کا کہنا ہے کہ چار مہینے گزرسے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں
سینڈیکیٹ کے آئندہ اجلاس میں مکران کے تمام کالجز کا تربت یونیورسٹی سے الحاق کیا جائیگا ،ڈاکٹر رزاق صابر
تربت: وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احکامات کی روشنی میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں گڈ گورنس اور تعلیمی معیار کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن
نئے معاہدے کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سر گرمیاں بند کر دی گئی ہیں،کلیئر نگ ایجنٹس ایسوسی ایشن
گوا در: نئے معا ہد ے کے بعد گوادر بندرگاہ میں تجارتی سر گر میاں بند کر اور یو ریا کھا د کی شپمنٹ کر اچی بندرگاہ منتقل کی گئی ہیں
سعودی عرب کے پاس4سے7ایٹم بم تیار حال میں ہیں ،سی آئی اے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بم کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔ امریکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ ہال ٹرنر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس چار سے سات عدد ایٹم بم تیار حالت میں موجود ہیں ان ایٹم بم کو میزائل یا طیارے کے ذریعے سے پھینکا جاتا ہے سعودی عرب کے پاس ایٹم بم چلانے اور بروقت ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
بلوچستان حکومت نے گوادر کے تحفظ کیلئے نئی فورس کے قیام پر کام شروع کردیا8سو ابلکار بھرتی ،اقتصادی راہداری کی سیکورٹی پر مامور ہوں گے
کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے گوادر کی سیکورٹی کیلئے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی وفاقی حکومت نے بھی منظور ی دے دی ہے منصوبے کا نام ،، گوادر سیف سٹی پراجیکٹ رکھا گیاہے اس کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
کوہلو جھونپڑی میں آتشزدگی سے دو بچے جھلس گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔