بلوچ کلچر ڈے بھرپور طریقے سے منائیں گے ،افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری سازش تصور کرینگے ،بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں کیسے صاف و شفاف مردم شماری ہوگی

مغربی بلوچستان میں ایرانی فورسز کی بربریت جاری ،ایک گاؤں کے تمام مرد پھانسی پر چڑھا دیئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تہران: پاکستان سے متصل شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں ایرانی فورسز نے ایک گاؤں کے تمام مردوں کو پھانسی دے کر قتل کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوڈیشل حکام نے مشرقی ایران کے صوبہ بلوچستان کی ایک بستی کے تمام مرد موت کے گھاٹ اتار دیے ہیں

انضمام کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں چند افراد نے جمعیت ف میں شمولیت اختیار کی ،جمعیت نظریاتی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (نظریاتی ) کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں نے جمعیت علماء اسلام(ف) کے ساتھ انضمام کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ چند شخصیات کے جانے سے پارٹی ختم نہیں ہوتی

بلوچستان کے زمیندار مشکلات کا شکار ہیں ،حکومت ریلیف فراہم کرے ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کامرس کااجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹرسید شبلی فراز اور رکن کمیٹی سینیٹر حاصل خان بزنجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا

خضدار، خاران حب اور بارکھان میں تیل و گیس تلاش کرنے کا کام مکمل ،آئندہ برس ڈرلنگ کی جائیگی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وفاقی حکومت نے بلوچستان حکومت کے تعاون سے صوبے میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام تیز کردیا،دو درجن ملکی اور بین الااقوامی کمپنیوں کو لائسنس جاری کئے گئے

جمعیت نظریاتی جمعیت ف میں ضم، مدارس اور اسلام کیخلاف سازشوں کا ملکر مقابلہ کرینگے، مولانافضل الرحمن مولانا عصمت

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ ڈکٹیٹر کی جانب سے سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیا تھا جس کی پارلیمان نے حمایت کی تھی

1970ء کے بعد ملک میں کوئی الیکشن شفاف نہیں ہوا ،بلوچستان میں مذہب اور قومیت کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کو ماراگیا امن کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، اخترمینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پا رٹی کے سر براہ سر دار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ 1970کے بعد ملک میں کوئی بھی انتخابات صا ف شفا ف نہیں ہو اہے

افغانستان میں امن کیلئے مختلف گروپوں سے رابطہ کیا جارہا ہے، پاکستان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے ۔ جیسے ہی معاملات طے پا جائیں گے مذاکرات شروع ہو جائیں گے جبکہ افغانستان میں امن لانے کے لئے مختلف گروپوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کریں ۔اس عمل میں تمام گروپس کو شامل کیا جائے گا ۔ اس بات کا اظہار دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ افغانستان کے حوالے سے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان میں امن لانے کے لئے جو بات چیت کا دور پاکستان میں ہو گا اس حوالے سے کوئی کنڈیشن نہیں رکھی گئی ۔ سارے گروپوں کو دعوت دی جا رہی ہے تاکہ تمام حریفوں کو بات چیت کی میز پر اکٹھا کیا جائے تاکہ افغانستان میں امن و امان بحال ہو