بلوچ قوم کی ثقافت وشناخت کو خطرہ ہے تعلیم کے ذریعے اسکا تحفظ ممکن ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلو چ قوم اپنے اندر تعلیمی جذبہ پیدا کرے تو انہیں کوئی قوت پسماندہ اور غلام نہیں رکھ سکتی

سبی اور ڈھاڈر میں ورکرز کانفرنسز ،ہزاروں سال کی تاریخ ہے سازش کے تحت اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ غیر ملکی مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں

نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ،بلوچ کلچر ڈے پر تقریبات کا اعلان تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ ،ارکان اسمبلی کو پارٹی ورکروں کے مسائل سننے کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

حب: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیئے کے مطابق 2مارچ کو بلوچستان کے تمام اضلاع و تحصیلوں میں پارٹی بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے ادبی وثقافتی پروگراموں کا انعقاد کرے گی

علیحدگی پسندبیرونی آقاؤں کی مدد سے ملک کو غیر مستحکم کررہے ہیں ،جنرل راحیل شریف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کابیان قبل ازوقت ہے ،آصف زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

دبئی: پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ تاریخ کے نازک ترین موڑ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قبل ازوقت ہے، امید ہے ان کی قیادت میں جاری آپریشنز میں دہشتگرد وں کامکمل خاتمہ کیاجائیگا ، قوم اور سیاسی قوت مسلح افواج کے شانہ بشانہ یک جان ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے، فوج کی قربانیاں اور فتوحات کو سیاسی اختلافات اور موقع پرستی کی نظر نہیں کرنا چاہیے، پیپلز پارٹی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں آصف علی زراداری نے کہا کہ پاکستان کئی سال سے مختلف مسائل سے دوچار ہے اور اندرونی بیرونی عناصر دشمن سے مل کر ملکی سلامتی اور امن وامان کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔

2018 تک ملک سے مکمل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرینگے ، نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری ، توانائی کے منصوبوں پر پیش رفت اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب کی مؤثر کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ پر تشویش ہے ،پاکستان کم سے کم دفاعی صلاحیت کوبرقرار رکھے گا، نوازشریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: نیشنل کمانڈاتھارٹی نے خطے میں روایتی اسٹریٹجک ہتھیاروں کی بڑھتی ہوئی دوڑ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلحہ کی دوڑ سے امن وسلامتی پر سنگین مضمرات ہونگے

ڈیرہ جات اور راجن پور تاریخی طور پر بلوچستان کا حصہ ہیں انہیں الگ نہیں کیا جاسکتا ،بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

تونسہ: ایک سوچے سمجھے منصوبے کی تحت بلوچ قوم کے ساحل وقدرتی وسائل پر دائمی قبضہ جمانے کیلئے بلوچ علاقوں کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے بلوچ قومی اتحاد ویکجہتی کو پارہ پارہ کر کے