بارکھان: بی این پی کا بارکھان میں ورکرز کانفرنس کا انعقاد ڈسٹرکٹ پریس کلب باکھان کے کانفرنس حال میں منعقد ہوا۔
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ نفرت انگیز مواد پر مشتمل کتب اور سی ڈیز کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائیگا، سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عملد رامد مزید تیز کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کو ئٹہ شہر میں قائم چار مدارس کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ صوبے کے بعض علاقوں میں قائم تقر یباً تین درجن کے قر یب مدارس کو واچ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
بلوچستان میں امن کی صورتحال بہتر نہیں ، مردم شماری بلوچ عوام کیخلاف سازش ہوگی، حاصل بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیر قانونی طورپر لاکھوں افغان مہاجرین کی بلوچستان میں موجودگی
بلدیاتی اداروں کو نظرانداز کرنے کے باعث صوبے کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں،سرداراخترمینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2010 اٹھارویں ترمیم کے شق 140A سے متصادم ہے
ڈیرہ بگٹی میں سول آبادیوں پر بمباری کی جا رہی ہے ، بی آر پی
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں ایک مہینے سے جاری فورسز کی کارروائی میں بروز جمعہ علی الصبح مزید تیزی لائی گئی ہے
بو لا ن میں لا پتہ افرا د کی لا شیں پھینک کر مقا بلے کا نا م دیا گیا ، نصر اللہ بلو چ
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کیلئے بنائے گئے اداروں سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ بلوچستان میں مظالم کا نوٹس لیا
صوبے میں6ماڈل کالجز کیلئے وفاق فنڈز نہیں دے رہی ،سیکرٹری آئی پی سی بلوچستان
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو تین برسوں میں ایک کروڑ چار لاکھ روپے کے فنڈز دئیے گئے، سپورٹس فیڈریشننز کو دی جانیوالی رقم انتہائی کم ہے
مارچ سے ملک میں بدعنوانی کیخلاف مہم چلائیں گے، نوجوان ساتھ دیں، سراج الحق
کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مارچ کے مہینے میں ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کرپشن فری پاکستان مہم چلانے کا اعلان کیا ہے
پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملے کیخلاف کوئٹہ و تربت میں احتجاجی ریلیاں
کوئٹہ: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں پشتون بلوچ طلباء پر قاتلانہ حملوں کے خلاف پشتونخوااسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیش (پجار) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی
اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا ادراک رکھتے ہیں، مکمل سیکورٹی دینگے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان اور اس کے عوام کو ترقی و خوشحالی ملے گی ، اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نو تشکیل شدہ سپیشل سکیورٹی ڈویژن ہیڈکوارٹر کادورہ کیا ۔ جنرل راحیل شریف کو سکیورٹی ڈویژن کے مختلف امور پر بریفنگ دی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایس ایس ڈی کو پاکستان چین اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کیلئے تشکیل دیا گیا ہے