بلوچستان میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شمار ی ممکن نہیں ،عیسیٰ نوری ،قیام پاکستان سے قبل کوئٹہ پشتون سٹی قراردیاگیاتھا، محمود اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم میر ظفر اﷲ خان جمالی نے کہا ہے کہ حکومت نیب کے خلاف ڈنڈا چلا رہی ہے اس کی کیا ضرورت پڑ گئی نیب تو (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے خود مل کر بنا ئی تھی

مردم شماری کیلئے بلوچستان میں امن ضروری ہے ،اسلام آباد اے پی سی کے قراردادوں پر عملدرآمد کیاجائے ،اخترمینگل، سراج الحق

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان و پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی گئی

پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملہ افسوسناک ہے، اسرار زہری

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے قائد سینیٹرمیر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر حملہ اور انہیں تشدد کانشانہ بنانا افسوسنا ک ہے ۔

طلبہ کی خود کشی حکو مت تحقیقا ت کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے نو اب رئیسا نی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے بزرگ سیاستدان و سابق وزیراعلیٰ و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان روایاتوں کا امین صوبہ ہے ۔ جس میں خواتین کو ایک باپردہ مقام دیا گیا ہے

میرچاکر رند یونیورسٹی کا نام سبی یونیورسٹی رکھنے کی حکومتی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دینگے، سرداریارمحمد رند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں میر چاکررند یونیورسٹی کا نام تبدیل کر کے سبی یونیورسٹی رکھنے کی تجویزکے ایجنڈے پر حیرت کا اظہار کر تے ہوئے

پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملہ قابل مذمت ہے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلباء پر مذہبی جماعت کے طلباء ونگ کی جانب سے فائرنگ اور تشدد کو تاریخی علم دشمنی اور دہشتگردی قراردیتے ہوئے

پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملے کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طلبا پر ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے تشدد اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف بدھ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

نواب اکبر بگٹی قتل کیس ،نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے والد نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا