کوئٹہ: سابق ڈپٹی اسپیکر اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ صوبائی حکومت کے پاس مراعات، فنڈز ہے ہمارے پاس کچھ نہیں ہے پھر بھی موجودہ حکومت کا بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: سابق ڈپٹی اسپیکر اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ صوبائی حکومت کے پاس مراعات، فنڈز ہے ہمارے پاس کچھ نہیں ہے پھر بھی موجودہ حکومت کا بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے رابطہ وزیر اعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے پر تعاون کر نے کی گزارش ،با وثوق ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بی این پی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹر ی ،صوبائی وزیر تعلیم اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر عبد الرحیم زیارتول اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی کے استعفیٰ کے حوالے سے خبر کو من گھٹرت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آئین پاکستان کے تحت یہ حق حاصل ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مددجتک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نواب ‘ سردار کی سیاست اور اقتدار زوال پذیر ہو گیا موروثی سیاست کرنے والوں نے بلوچستان کوترقی دینے کے بجائے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بلوچستان میں محکمہ جنگلات کے مشیر عبید اللہ جان بابت ، سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس سمیت دیگر افراد کے کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ فاٹا کے عوام کی منشاء کے مطابق ایف سی آر کی غیر جمہوری شقوں کو ختم کرکے فاٹا میں منتخب کونسل تشکیل دی جائے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام کو اب پانی میسر ہوگا وفاقی اور صوبائی حکومتیں گوادر کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک اس وقت بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا ملک کو بچانے کا واحد راستہ جمہوریت ہے جمہوریت کے بغیر ملک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی حکمرانی تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
چاغی : چاغی خسرہ کی وباء سے مزید تین بچے جان بحق مقا می ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے دوگونان میں عبد اللہ ولد عبد الرحما ن اور نادر آباد کلی جان بیگ میں ربانی ولد غلام حیدر طوطازئی مینگل کا تین سالا بچہ، نومان ولد غلام نبی ڈیڈھ سالا بچہ کلی سخی پیر محمد خسرہ کی وباء سے جان بحق ہوگئے ہیں ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔