کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی امیر مولانا عصمت اللہ کی قیادت میں وفد نے پشاور جا کر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان میں جاری آپریشن ومنصوبے صرف پنجاب کے فائدے کیلئے ہیں، ولی کاکڑ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل) کے قائم مقام مرکزی صدر ملک عبدالولی کاکڑنے کہاہے کہ بلوچستان میں جا ری آپریشن و منصو بے صرف پنجاب کے فا ئدے کے لئے ہیں ،ہمیں سی پیک کے مغربی اورمشرقی روٹ سے زیا دہ گودار کی عوام کے مفادات عزیز ہے
قیام امن کیلئے حکومت و اپوزیشن کو ملکر لڑنا ہوگا، اراکین بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے قیام امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کی حصول کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کو مل جل کر لڑنا ہوگا
پسنی فش ہاربر کی توسیع کیلئے وسائل فراہم کریں گے ،تعلیمی اداروں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں گے،والدین پریشان نہ ہوں، نواب ثناء زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے بچو ں کو تحفظ دیں گے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،تیل کی قیمتیں کم اور کیسکو کو عوامی مفادعامہ کیلئے اقدامات کرنے کی قرار دادیں منظور ،سڑکوں کی تعمیر این ایچ اے کے حوالے کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مختلف سڑکوں کے تعمیری کام کو این ایچ اے کے حوالے کرنے ، تیل کی قیمتوں میں کمی اورمحکمہ کیسکو کو صوبائی حکومت کی جانب سے ادا کی گئی رقم کو عوامی منصوبوں پر فوری خرچ کرنے سے متعلق 3 مشترکہ قرار دادیں متفقہ طورپر منظور کرلیں
کراچی سے القاعدہ اور لشکرجھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار ،حیدرآباد جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنایا ، پاک فوج
کراچی: پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے بڑے واقعات میں ملوث 3دہشت گرد نیٹ ورکس کا گٹھ جوڑ توڑ دیا گیا،کراچی میں کالعدم لشکر جھنگوی، القاعدہ برصغیراور تحریک طالبان پاکستان نے مل کر دہشت گردی کی کارروائیاں کیں،لشکر جھنگوی سندھ کے امیر نعیم بخاری، القاعدہ برصغیر کا اہم دہشت گرد مثنیٰ، خود کش اور دھماکہ خیز موادتیار کرنیوالے دہشت گردوں سمیت 97 اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
کوئٹہ ، قلات ، مستونگ ، زیارت و دیگر علاقے شیدید سردی کی لپیٹ میں
کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں ہے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی کوئٹہ سمیت زیارت، پشین اور قلات میں گیس پریشر مکمل طور پر غائب ہو گئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ
بلوچستان میں حکومت نے کچھ نہیں چھوڑا، ہر چیز بیچ ڈالی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کچی آبادیوں کے مقدمے میں کم آمدنی والے اور بے گھر افراد کو رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کوآخری موقع دیتے ہوئے دو ماہ میں قانون سازی کرنے کا حکم دیا ہے اگر عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو حکومتوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور پنجاب کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اطہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے اور ان سے جواب طلب کیا ہے‘ عدالت نے بے گھر افراد کے مسائل حل کرنے کے لئے حکومت کو ایک کمیشن قائم کرنے کا بھی حکم دیا
فنڈز اور اختیارات کی عدم فراہمی بلدیاتی نمائندوں نے احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا
کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسل کے صدر فاروق شاہوانی جنرل سیکرٹری جمیل احمد مشوانی نے کہا کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے باوجود اداروں کو اختیارات
ڈاکٹر یاسین کے مدبرانہ سیاسی کردارنے بلوچستان میں کئی قومی بحران حل کئے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ: ڈاکٹر یاسین بلوچ جیسے قومی رہنماء نیشنل پارٹی اور قومی سیاست کے کے اثاثہ تھے ان کی قومی جدوجہد قومی بقاء اور محکوم ومظلوم قوموں کی حقوق کے حصول کیلئے تھے