کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں ایک قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں1 شخص ہلاک متعدد زخمی ہو گئے
Posts By: نیوز ایجنسی
ڈیرہ بگٹی کے 90فیصد تعلیمی اداروں کی عمارتیں خستہ حالی کاشکار
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی میں 90فیصد گورنمنٹ اسکولز کی عمارتیں تبائی کے دہانی پرکسی بھی وقت گورنمنٹ اسکولوں کے عمارتوں کے گر نے کا خطرہ لاحق مستقبل کے معماروں کی قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کا خطرہ ڈی ای او کی نا اہلی کی انتہا عوامی حلقوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
بلوچستان ، پی ٹی آئی کو فعال بنانے کیلئے عملی ترتیب دیدی گئی
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پارٹی کی تنظیم نو اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے
مشرف دور کے منصوبوں کو اقتصادی راہداری سے جوڑ کر جھوٹے دعوے کئے جارہے ہیں، اختر مینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل کو لوٹنے کے طریقہ کار میں تبدیلی آگئی ہے
پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، ملازمین کو کام پر جانے کی ہدایت
کراچی: پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آٹھویں روز ہڑتال ختم کردی اور چیئرمین کمیٹی نے احتجاج ختم کرتے ہوئے قومی ایئرلائن کے ملازمین کو کام پر واپس جانے کی ہدایت کر دی اور کہاکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے ، ملازمین کے بھرپور تعاون سے فلائٹ آپریشن بھی شروع کریں گے، حکومت نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ، قومی اثاثے کی حفاظت اور سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات سے غیر متعلق نہیں رہ سکتے، سول ایوی ایشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیت نے حکومت سے مفاہمت میں اہم کردار ادا کیا ، حکومت کی تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کے بعد فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے، ایک یا دو روز میں کچھ چیزیں مزید واضح ہو جائیں گی-
اسمبلی اجلاس مذمتی قرار دادیں منظور ،ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث ہمارے بچے عدم تحفظ کا شکار ہیں،اراکین اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ میں فورسز پرحملوں ،خودکش بم دھماکے،باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پرحملے کیخلاف دو الگ الگ مذمتی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور کرلیں-
دہشتگردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کیا ،آرمی چیف
پشاور:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا ہے دہشت گردوں ککو انکی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی ہے
ژوب:سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 2عسکریت پسند ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح مقابلے میں 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
کینیڈا کا شا م اور عرا ق میں دعش کے خلا ف فضا ئی آ پر یشن بند کر نے کا اعلان
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا شام اور عراق میں داعش کے شدت پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری 22 فروری سے بند کر دے گا۔دارالحکومت اوٹاوا میں ٹروڈو نے کہا کہ صرف فضائی حملوں سے مقامی لوگوں کو طویل مدتی فائدہ نہیں پہنچایا جا سکتا۔گذشتہ سال اکتوبر میں وزیر اعظم بننے والے ٹروڈو نے اپنے انتخابی مہم کے دوران چھ جنگی طیاروں کو شام اور عراق سے واپس بلانے کا وعدہ کیا تھا۔تاہم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا ان علاقوں میں اپنے دو نگراں طیاروں کی تعیناتی جاری رکھے گا۔ یہ اہم ہے کہ ہم سمجھیں کہ فضائی حملے محدود فوجی اور ریاستی مقاصد حاصل کرنے کے لیے تو ٹھیک ہیں لیکن یہ معاشروں کے لیے طویل المدتی استحکام نہیں پیدا کر سکتے۔
وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے، سردار کمال بنگلزئی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے پرموثر عملدرآمد نہ ہونے