کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں گوادر میں پینے کے پانی کی قلت سے متعلق ازخود نو ٹس کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت متعلقہ محکموں کو صورتحال پر جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدا یت کر دی۔
Posts By: نیوز ایجنسی
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں ،بغیر سہولیات بس اڈوں کی ہزارگنجی منتقلی قبول نہیں، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا کہ ایم ایس ایف سمیت ملکی و بین الاقوامی این جی اوز بلوچ علاقوں اور بلوچ نوجوانوں کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں
حکمران حقوق دیں تو جمعیت بلوچستان کے حالات ٹھیک کرے گی، مولاناواسع
کوئٹہ: بلوچستان میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے بلوچستان کو اپنے حقوق اور اقتصادی راہداری جیسے منصوبے میں نظرانداز کیا تو صوبے کے عوام آئندہ کبھی بھی حکمرانوں پر اعتماد نہیں کریں گے
کوئٹہ خود کش حملہ ،پشتون آبادسے باون مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار، دیگر علاقوں سے اٹھارہ دھر لیے گئے
کوئٹہ: کوئٹہ میں فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 70سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف سی ترجمان دو روز قبل ضلع کچہری کے باہر خودکش دھماکے کے بعد پولیس ، ایف سی اور حساس ادارے نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ ٹارگٹڈ سرچ آپریشنز شروع کردیئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کا حلقہ پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقہ پی بی پچاس کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں بنچ نے پی بی پچاس کیچ کے ضمنی انتخابات میں ریٹرننگ آفیسرکی جانب سے نتائج جاری نہ کرنے کا فیصلہ سنادیا۔
پاک افغان انٹیلی جنس تعاون پر بات چیت پھرشروع ہونے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مابین مجوزہ معاہدے پر بات چیت دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے
کراچی پی آئی اے کے منیبہ طورپراغواء ہونے والے چاروں ملازمین بازیاب
کراچی: کراچی پی آئی اے کے منیبہ طورپراغواء ہونے والے چاروں ملازمین بازیاب ہوگئے
سپریم کورٹ نے بلوچستان اساتذہ کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے بلوچستان کے برطرف اساتذہ کی برطرفی کا حکم معطل کر دیاہے
گورنر خیبر پختونخوانے اپنا تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کر دیا،آئندہ48 گھنٹوں میں منظور کئے جانے کا امکان
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے اپنا استعفیٰ تحریری طور پر وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر دیا ،آئندہ48 گھنٹوں میں استعفیٰ منظور کئے جانے کا امکان ہے ،حکومت نے سردار مہتاب احمد خان کی جانب سے پیش کئے جانے والے نئے گورنرکیلئے تین ناموں پر غوروغوض شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز گورنر سردار مہتاب احمد خان نے وزیرا عظم سے ملاقات کی جس میں انہوں نے گزشتہ روز گورنر کے عہدے سے استعفے دینے کی وجوہات سے سے آگاہ کیا ،ذرائع نے بتایا کہ گورنر نے وزیر اعظم کو عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے قائل کر لیا ہے
سبی کا سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع (آج) سے شروع ہوگا
سبی: سبی کا سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع (آج) سے شروع ہوگا خیمہ بستی شہر قیام لاکھوں افراد کی شرکت لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید سبی پہنچنا شروع متوقع سیکورٹی کے فول پروف انتظامات