فرنٹیئر سکول میں جرگہ ،قبائلی عمائدین نے ایف سی کیساتھ کول مائینز مالکان کے معاہدے کی حمایت کر دی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ہر نا ئی: ایف سی پیلک سکول کے زیر تعمیر بلڈنگ ہرنائی میں ایف سی کی جانب سے ضلع ہرنائی کے قبائلی معتبرین ، مختلف سیاسی جماعتوں اور مختلف بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے شرکت کی

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش قلات وزیارت کے پہاڑوں پر برفباری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بار ش اور سر ہواوں کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شروع ہونے والی بارش اور سر ہواہوں کاسلسلہ وقفہ بہ وقفہ سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے تک وفقہ بہ وقفہ سے بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پیپلز پارٹی کی تنقید سے دہشتگردوں کو تقویت مل رہی ہے، چوہدری نثار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ چند عناصر اور پیپلزپارٹی کے لوگ قوم میں مایوسی پھیلا رہے ہیں اور وہ جو پیغام دے رہے ہیں اس سے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو تقویت مل رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور اس میں سب سے اہم پہلو نفسیاتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کے چند مخصوص لوگ جو پیغام دے رہے ہیں وہ دہشت گردوں کے ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں،حالت جنگ میں دونوں طرف سے وار ہوتے ہیں، اگر ہم دہشت گردوں پر کاری ضرب لگاتے ہیں تو وہ بھی پلٹ کر کارروائی کرتے

نصیر آباد جلسے میں انسانوں کا سمندر جمع کرینگے، سردار رند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بھاگ: پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرسابق وفاقی وزیر رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند کی سربراہی میں پہوڑ ہاؤس میں ایک بہت بڑی کارنر میٹنگ کا ہتمام کیا گیا جسمیں شہر کے قبائلی زعماء سردار زادہ بابو

سیکورٹی خدشات ، پنجاب اور کے پی کے کے تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ،فوج کے زیر انتظام چلنے والے سکولوں میں تین دن کی چھٹی

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور/اسلام آباد: ملک بھر میں فوج کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کو تین دن کے لیے بندکر نے کا نوٹی فکیشن جاری جبکہ 27 سے 29 جنوری کے لیے آرمی پبلک اسکول اور کالجز بند رہیں گے ۔انتظامیہ کے مطابق اسکول اس وجہ سے بند کیے گئے تاکہ دیگر اسکولوں کے ساتھ نصاب کی مطابقت رہے کیونکہ ان اسکولوں میں وہی نصاب پڑھایا جاتا ہے جو ملک کے دیگر اسکولوں میں رائج ہےواضح رہے کہ 30 تاریخ کو ہفتہ اور 31 جنوری کو اتوار کے روز بھی اسکول میں ہفتہ وار تعطیل

امتحانی طریقہ کارتبدیل کر دیا گیا ہے نقل کے خاتمے میں مدد ملے گی ،محکمہ تعلیم بلوچستان بورڈ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان کے اسپیشل سیکرٹری تعلیم سید ظفر شاہ بخاری نے کہا کہ حکومت نقل کے ناسور اور لعنت کو جڑ سے ختم کر نے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی