ڈاکٹر منا ن کا قتل قابل مذمت ہے ،انسانی حقوق کی بدترین پا مالی ہو رہی ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے معاملات کو سیاسی بنیادوں اور افہام و تفہیم اور طاقت کا سہارا لئے بغیر حل کرنے کی کوشش کی

بلوچستان میں انسرجنسی کے خاتمے کیلئے کارروائیوں کیساتھ ساتھ ترقیاتی عمل بھی جاری رکھاجائے،قادربلوچ،رحمت بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سادہ نہیں بلکہ بہت مشکل ہے اور اس کی مختلف جہتیں ہیں اور اس کی تاریخ بہت پرانی ہے

بس اڈوں کی منتقلی سے قبل ہزار گنجی میں سہولیات فراہم کی جائے، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت بس اڈوں کو شہر سے ہزار گنجی منتقل کرنے سے پہلے وہاں ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو سہولیات فراہم کریں

وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے سے کترا رہی ہے جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی صوبے کے حقوق پر کسی بھی صورت سودا بازی نہیں کرے گی

پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان مذاکرات4فروری کو ہونگے

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز کے درمیان اعتماد سازی کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے مذاکرات 4 فروری کو اسلام آباد میں ہوں گے ۔ پاکستانی و افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی خفیہ ایجنسی افغانستان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے چیف مسعود اندرابی اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سے ملاقات کریں گے