نیشنل ایکشن پلان بلوچستان میں 9176 افراد کو گرفتار کیا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ، اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکڑوں آپریشن کیے گئے جس میں متعدد دہشتگرد مارے گئے اور ہزاروں مشتبہ افراد کوحرا ست میں لیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی

آرمی چیف کا مدت ملازمت میں تو سیع نہ لینے کا اعلان ،سیاسی جماعتوں کا خیر مقدم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ،عوامی نیشنل پارٹی اور عوامی مسلم لیگ کی طرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے آئی ایس پی آر کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا

کسٹم اور فورسز کے تاجر دشمن رویے کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال انجمن تاجران کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کی جانب سے ایف سی اور کسٹم کلکٹر کے تاجر دشمن اقدامات کے خلا ف آج کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاؤ ہڑتال کی گئی ۔

افغانستان ڈرون حملے میں طالبان سربراہ ملا فضل اللہ مارے جانیکی اطلاعات

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کابل: افغانستان میں ہونیوالے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ اور ان کے بیٹے سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ملا فضل اللہ کے گھر پر ڈرون سے میزائل داغے گئے

دہشتگردی کیے خاتمے کیلئے کوششیں پورے عزم واستقلال کے ساتھ جاری رہیں گی، چیف آف آرمی اسٹاف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: پاک فو ج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور میں مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹیننٹ