اقتصادی راہداری منصوبہ ،جب بجلی نہیں ہے تو اکنامک زون کس طرح لگائے جاسکتے ہیں ،احسن اقبال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب بجلی نہیں ہے تو اکنامک زون کس طرح لگائے جا سکتے ہیں، توانائی نہ ہوئی اور سرمایہ کار چلا گیا تو وہ واپس نہیں آئے گا

ناراض بلوچوں سے رابطے کیلئے جلد جر گہ تشکیل دیکر مفاہمتی عمل کو آگے بڑھائیں گے ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بلوچستان ہے مثبت سوچ کے ساتھ بلوچستان اور ملک کی ترقی کا عزم رکھتے ہیں وہ بحیثیت وزیراعلیٰ بھی عوام سے رابطوں کو مستحکم کریں گے

بلوچوں کو اپنی ہی سر زمین پر اقلیت میں تبدیل ہونے سے روکنے کیلئے قانون سازی کی جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی واحد قومی جماعت ہے جس نے آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچوں کے مسائل کو اجاگر کیا پارٹی اقتصادی روٹ کی ہرگز مخالف نہیں اے پی سی پیش کی گئی قراردادوں جن پر تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا تھا

دہشتگردی کو مکمل ختم کرکے دم لینگے ،نواز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیووس : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں دہشتگردی کو مکمل طورپر ختم کر کے ہی دم لینگے افغانستان سمیت تمام پڑوسی ممالک میں پائیدارامن چاہتے ملک میں سرمایہ کاری کے بہترین اور پرکشش مواقع موجود ہیں غیر ملکی سرمایہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں حکومت تجارتی سرگرمیوں میں ہر ممکن امداد فراہم کرے گی چین پاکستان راہداری منصوبہ خطے میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا

معلوم نہیں خارجہ اور داخلہ پالیسیاں کہاں بنتی ہیں، محمود اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چےئرمین و رکن قومی اسمبلی محترم محمود خان اچکزئی نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خطہ اور ہمارا ملک جن حالات سے گزر رہا ہے