اسلام آباد: ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم خالد شمیم نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین، محمد انور اور ان کے دیگر ساتھیوں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور برطانوی ایجنسی ’’ایم آئی سیکس‘‘ کی مدد حاصل ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
دہشتگردی ورثے میں ملی ہے ملکر خاتمہ کرینگے اقتصادی راہداری منصوبے سے دنیاکی نصف آبادی مستفید ہوگی ،نواز شریف
ڈیووس: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں ، دہشتگردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں
وزیر اعلیٰ کا دورہ پشاور ہماری نوجوان نسل کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والوں کو بے رحمی کیساتھ سبق سکھانا ہوگا ،نواب زہری
پشاور: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کو پشاور کا ایک روزہ دورہ کیاوزیراعلیٰ گورنر ہاؤس گئے جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے ملاقات کی
آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی ،چیف ایگز یکٹو عبد اللہ عبداللہ اور اتحادی فوج کے کمانڈر کو فون، تفصیلا ت سے آگاہ کیا
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی ٗ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور اتحادی افواج کے کمانڈر کو ٹیلیفون کر کے چار سدہ حملہ کی تفصیلات کا تبادلہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا ٗ حملہ آوروں کے پاس افغان سمیں موجود تھیں ٗ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تعاون کیا جائے ۔جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں ہونے والے
باچاخان یونیورسٹی پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان و بزرگ سیاسی رہنماء نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ باچاخان یونیورسٹی پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے
بلوچستان میں جامعات کی سیکورٹی کا از سر نو جائزہ لینگے، سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ : سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں حملے کے بعد بلوچستان کے گرم علاقے کے
ایک لاکھ تیس ہزار افغان شہریوں کو نادرا نے بلیک لسٹ کر دیا
اسلام آباد : پاکستان کی شہریت حاصل کرنے والے 1لاکھ 30ہزار افغان شہریوں کو نادرا نے تصدیق کرکے بلیک لسٹ کردیاہے ،مذکورہ افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کی
بلوچستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر سی پیک اور راہداری منصوبے بارے اقدامات اٹھائینگے ،احسن اقبال
کوئٹہ : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک اور پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بلوچستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر اقدامات اٹھائے جائیں گے
صوبہ بلوچستان راہداری کی حمایت کرتا ہے ،گوادر پورٹ کا مکمل کنڑول نہ دیا گیا تو مخالفت کرینگے ،ڈاکٹر مالک
اسلام آباد : سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ وضاحت کردوں کہ صوبہ بلوچستان مکمل طورپر اقتصادی راہداری منصوبے کی حمایت میں ہے تاہم گوادر پورٹ کا مکمل کنٹرول بلوچستان کو نہ دیاگیا تو اس کی مخالفت کریں گے
ایف سی کا مارگٹ اور مرغہ کبزئی میں سرچ آپریشن 4افراد گرفتار
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کا کوئٹہ کے علاقے مارگٹ اورژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سرچ آپریشن ۔مارگٹ سے04مشتبہ افراد گرفتار جبکہ مرغہ کبزئی میں کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد،ٹھکانہ تباہ کردیا گیا